1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گولا کباب

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از معصومہ, ‏24 دسمبر 2012۔

  1. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:

    اجزاء
    قیمہ : 1 کیلو
    ادرک لہسن پیسٹ : 2 کھانے کے چمچے
    پیاز( باریک کٹی ہوئی) 2 عدد
    نمک : حسب ذائقہ
    لال مرچ: ( پسی ہوئی) حسب ذائقہ
    سفید زیرہ: 1 چائے کا چمچہ
    ثابت دھنیا: 1 چائے کا چمچہ
    گرم مسالہ: پسا ہوا دو کھانے کے چمچے
    کچا پپیتا پسا ہوا: دو کھانے کے چمچے
    دہی: آدھی پیالی
    تیل: آدھی پیالی

    ترکیب :
    قیمے میں ادرک لہسن، نمک، لال مرچ، زیرہ، دھنیا، گرم مسالہ اور پپیتا ملا کر پیس لیں۔
    دو سے تین گھنٹے فریج میں رکھنے کے بعد اس میں دہی اور دو کھانے کے چمچمے تیل شامل کر لیں۔ اب اس کے گولا کباب بنا کر سیخوں پر لگائیں اور لال ہونے تک سینک لیں۔ مزیدار گولا کباب تیار ہیں۔ گرم گرم نان یا چپاتی کے ساتھ سرو کریں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں