1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گوشما جی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏21 فروری 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم مکرمی و محترمی گوشما جی !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. گوشما
    آف لائن

    گوشما ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2012
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گوشما جی کا تعارف

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟ کیوں دساں، نہیں دسناں، رکھیا پیؤ نے۔
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟ گوشما تے رکھیا پیؤ تے کیوں دا جواب وی اوہناں نوں پتا ہووے گا۔
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔) جھوٹھ کیوں بولاں ، دسدی نہیں۔
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟) اسلام آباد ، خورے کدوں توں۔
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟) پیؤ مار مار کے پڑھایا ، ایس لئی پڑھ لیا، نہ پڑھایا ہُندا تاں اسی کی کھو لیندے ماں پیؤ دا۔
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔) ہائے اوہناں دے میں لوکاں نوں کیوں دساں ، ایویں کوئی اوہناں دے مگر ہی پے جاؤ گی۔اپنے ہی ٹھیک ہے۔ گھر دے کماں چوں ویلا مل جائے تاں کمپوٹر دی جان نہیں چھڈی دی۔
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔) اُتے دسیا تے ہے نا کہ گھر دے کم۔ ویسے وی محبت دے دن لنگ گئے ہن۔
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔) بہو لیا کے اہدے نال نپٹنا جو ہے، یا اوہ ہارے گی یا میں۔۔۔۔ پر نہیں اوہ تاں میری دھی ہووے گی، تے دھی نا وی کوئی لڑدا ہے۔
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟ تہاڈے چوں کسی ساڈے ول پھیرا لایا سی تے ایس لئی ساڈا وی فرض سی کہ اسی وی پھیرا لائیے۔
     
  3. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گوشما جی کا تعارف

    شکریہ تعارف کے لیے ۔۔۔۔
    اس تعارف پہ کچھ نہ کہتے ہوئے آپ کو اس بزم میں خوش آمدید کہتا ہوں
    اُمید ہے اچھی رونق لگے گی آپ کی آمد سے
    اور سب سے زیادہ الکرم جی کو خوشی ہو گی کہ کوئی تو پنجابی کے سیکشن کو رونق دینے والا آیا۔۔۔
     
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گوشما جی کا تعارف

    گوشما جی اس عجیب و غریب تعارف کے لیے بہت شکریہ
    ہماری اردو پہ آپکو ہمیشہ خوش آمدید
     
  5. اوجھڑ پینڈے
    آف لائن

    اوجھڑ پینڈے ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2012
    پیغامات:
    30
    موصول پسندیدگیاں:
    10
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گوشما جی کا تعارف

    ویل کم گوشما جی ۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،،۔!
    آپکو خوش آمدید کہتا ہوں
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    پلیز :p_aaa: آجائیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں