1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گوجرانوالہ میں نویں جماعت کی طالبہ نے 98.8 فیصد نمبر لے کر ریکارڈ قائم کردیا

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏21 اگست 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    گوجرانوالہ: گوجرانوالہ میں نویں جماعت کی ہونہار طالبہ نورین کوثر نے 505 میں سے 504 نمبر لے کر ریکارڈ قائم کردیا۔
    گوجرانوالہ بورڈ کے زیر اہتمام نویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا گیا جس میں فیڈرل سائنس اسکول واپڈا ٹاؤن کی نویں جماعت کی طالبہ نورین کوثر نے سائنس کے امتحان میں 505 میں سے 504 نمبر لے کر مجموعی طور پر 98.8 فیصد نمبر حاصل کرکے ریکارڈ قائم کردیا۔
    وہ 16 روزانہ گھنٹے پڑھتی تھیں اور مستقبل میں اسی طرح تعلیمی میدان میں آگے بڑھتے ہوئے ڈاکٹر بننا چاہتی ہیں۔
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شابا ش
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں