1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گوجال: جہاں سے پاکستان 'شروع' ہوتا ہے

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏26 مئی 2015۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    نومبر کے دوسرے ہفتے کے آغاز میں خنجراب پہنچا تو برف نے استقبال کیا۔ مسلسل گرتی برف پہاڑوں، راستوں، پتھروں، نالوں پر سفیدی کیے جا رہی تھی۔ وہیں کہیں پاکستان اور چین کی سرحد کے مابین کھڑے میں نے اپنا چہرہ آسمان کو اٹھایا تو پلکوں پر برف کے گولے ٹھہرنے لگے۔ دھیان ٹوٹنے تک میرے چہرے پر برف جم چکی تھی۔ سانسوں کی حرارت سے برف کے گالے پانی میں تبدیل ہوتے جا رہے تھے۔ پلکوں پر بوجھ تھا۔ رومال سے چہرہ صاف کیا تو ڈرائیور بولا "صاحب! پاکستان یہاں ختم ہو گیا ہے۔ واپس گھر کو چلیں؟" ڈرائیور نے گاڑی موڑی تو میں سیٹ پر بیٹھا اور اسے کہا "شریف! پاکستان یہاں سے شروع ہوتا ہے۔" دائیں ہاتھ ایک سائین بورڈ پر لکھا تھا "ویلکم ٹو پاکستان۔
    [​IMG]
    پاکستان میں خوش آمدید
    http://www.dawnnews.tv/news/1021636...pakistan-shuru-hota-hai-syed-mehdi-bukhari-bm
     
  3. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ جناب خوش رہیں
     
  5. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    قدرت کی صناعی پر قربان جائیے ہمیں کیا کیا نعمتیں عطا کی ہیں
    بلاشبہ اسقدر خوبصورت مناظر دنیا میں خال خال ہی نظر آتے ہیں
    بہت ہی زبردست اور معلعماتی شراکت
    شاد و آباد رہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ جناب
    100 فی صد درست فرمایا جناب نے
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں