1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گل کی صورت، نہ لبھا پائی ہے زر کی صورت ۔۔ صدام حسین محمد عاؔصم چشتی،وسئی ،ممبئی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏17 فروری 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    گل کی صورت، نہ لبھا پائی ہے زر کی صورت
    بس گئی جب سے حضور آپ کے در کی صورت

    جب سے نعلین کا دیدار ہوا ہے حاصل
    ہیچ لگتی ہے مجھے شمس و قمر کی صورت

    دل ہے مشتاق مدینے کی زیارت کے لیے
    اذن مل جائے نکل آئے سفر کی صورت

    مجھ کو مل جاتا ہے جب آل نبی سےسب کچھ
    پھر میں کیوں دیکھوں کسی اور کے در کی صورت

    پڑھ لیا اسم گرامی کا وظیفہ میں نے
    ہوگئی پیدا دعاؤں میں اثر کی صورت

    ہے سحر بھی شب ظلمت، وہ اگر چاہیں تو
    شام بن جائے مرے حق میں سحر کی صورت

    شب ہجراں میں ٹپکتا ہے جو آنسو *عاؔصم*
    دامن دل پہ چمکتا ہے قمر کی صورت
    -----
    ازصدام حسین محمد عاؔصم چشتی،وسئی ،ممبئی ۔

     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    گل کی صورت، نہ لبھا پائی ہے زر کی صورت
    بس گئی جب سے حضور آپ کے در کی صورت
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    دل ہے مشتاق مدینے کی زیارت کے لیے
    اذن مل جائے نکل آئے سفر کی صورت
     
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں