1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گل جو رکھتے رہے کتابوں میں۔۔۔ طلب اصلاح

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏17 دسمبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گل جو رکھتے رہے کتابوں میں
    ہوئے ناکام وہ نصابوں میں
    اپنی آنکھوں سے آج دیکھا ہے
    جن کو دیکھا کبھی سرابوں میں
    ان سے ملنے کی آرزو تھی بہت
    پہلے ملتے رہےتھے خوابوں میں
    ان کے لفظوں کو چھوما ہے اکثر
    وہ جو لکھتے رہے کتابوں میں
    ہم نے محسوس کیا لفظوں کو
    وہ جو جلتے رہے عذابوں میں
    یہ بھی ان کا سحر ہے ہم دن بھر
    یوں بٹھکتے رہے گلابوں میں
    اب ملاقات بھی نصیب ہوئی
    وہ بھی گل کو ہوئی نقابوں میں
    زنیرہ گل
     
    Last edited: ‏18 دسمبر 2018
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    غزل کا مطلع کدھر ہے؟:rolleyes:
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اب دیکھ لیجیے محترم
     

اس صفحے کو مشتہر کریں