1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گلوٹن فری اورنج کیک

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏26 دسمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    گلوٹن فری اورنج کیک

    اجزاء:کٹے اورنج(سکن کے ساتھ)دو عدد،انڈ ے پانچ عدد،پسی چینی200گرام،پسے بادام 225 گرام،چھلے ہوئے بادام دو کھانے کے چمچ،پسی چینی ڈیکوریٹ کے لیے

    ترکیب:اورنج کو کاٹ کر چھوٹے ساس پین میں ڈالیں،پھر پانی ڈال کر ڈھکیں اور تیس منٹ کے لیے پکائیں۔اب انہیں ٹھنڈا کر کے فوڈ پروسیسر میں اچھی طرح پیس لیں۔اب انڈے کی سفیدی کو اچھی طرح پھینٹ لیں اور پسی چینی ڈال کر ایک طرف رکھ دیں۔ایک پیالے میں باقی چینی کو انڈے کی زردی میں پھینٹ لیں،پھر انہیں اورنج میں شامل کر کے اچھی طرح پھینٹیں اور پسے بادام میں ملائیں۔اب تین کھانے کے چمچ انڈے کی سفیدی ڈال کر پھینٹ لیں اور گریس کیے ہوئے ٹن میں ڈالیں ،اوپر سے کٹے بادام چھڑک دیں۔اس کے بعد انہیں 180Cپر50سے55منٹ یا گولڈن کلر آنے تک بیک کریں۔آخر میں کیک نکال کر ٹھندا کر لیں اور پسی چینی چھڑک کر سرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں