1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گلاوٹی گوشت ٹماٹر

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏22 اکتوبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    گلاوٹی گوشت ٹماٹر

    اجزاء:بکرے کا گوشت1/2کلو،ٹماٹر1/2کلو،پپیتا کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ،پسی لال مرچ1-1/2چائے کا چمچ، ہلدی1/2چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،کٹا زیرہ ایک چائے کا چمچ،کٹی سونف ایک چائے کا چمچ،لمبی کٹی مرچیں چھ عدد،ہرا دھنیا1/2گٹھی،پسا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ، ادرک لہسن کا پیسٹ دو چائے کے چمچ، تیل 1/2 کپ، لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ

    ترکیب:پہلے گوشت پر پپیتا کا پیسٹ،نمک اور لیموں کا رس لگا کر کچھ دیر رکھ دیں۔اب میری نیٹ کیے ہوئے گوشت میں پانی ڈال کر پکنے دیں،یہاں تک کہ وہ گل جائے۔اس کے بعد تیل گرم کر کے اس میں ٹماٹر اور لمبی کٹی مرچیں فرائی کر لیں۔اب اس میں بکرے کا گوشت،پسی لال مرچ،نمک،کٹا زیرہ،کٹی سونف،ہلدی،پسا گرم مصالحہ اور ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر اسے بھون لیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں