1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گفتگو میٹھی کرو

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از لاحاصل, ‏8 جولائی 2006۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گفتگو میٹھی کرو

    میں کوئی دیگچی لے آؤں
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفتگو میٹھی کرو

    چھپڑ تے جانا اے
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گفتگو میٹھی کرو

    منا میٹھی گفتگو کرنے لگا تھا وہ جمع کرنی تھی‌ذرا
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفتگو میٹھی کرو

    کوئی تو میٹھی گفتگو کرے یا پھر میں‌---------- :139:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفتگو میٹھی کرو

    پا پھر میں بو ماروں


    پوری بات لکھا کریں منا جی
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گفتگو میٹھی کرو

    آپ تو دل کی آواز سن لیتے ھیں:201:
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفتگو میٹھی کرو

    ہارون بھائی کو چنگی گل وی کریا کرو
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفتگو میٹھی کرو

    منا بھائی آپ وی سچی بات سے غصہ ہوتے ہیں‌
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گفتگو میٹھی کرو

    آپ نے سچی بات فیڈر میں ڈال کے دینی تھی ناں ان کو
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفتگو میٹھی کرو

    آپ چاہتی ہیں کہ کڑوی دوائی کھاکر منا فیڈر بھی چھوڑ دے
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفتگو میٹھی کرو

    بہت میٹھی گفتگو کر رہے ہیں بھئی :164: :baby:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفتگو میٹھی کرو

    منا ہمارا شیر ہے

    باقی ہیر پھیر ہے
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گفتگو میٹھی کرو

    آج کچھ میٹھا کھاؤں گی پھر شاید میٹھی بات کر سکوں گاجر کا حلوہ کھائے بھی کتنے ہی دن ہو گئے
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفتگو میٹھی کرو

    میں نے آج گاجر کی کھیر بنوائی ہے
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفتگو میٹھی کرو

    میں نے تو چائے پی ہے اور میٹھی گفتگو کرنی ہے

    مگر 32 جانے والی ہے :takar:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفتگو میٹھی کرو

    کبھی کبھی بہت سی باتیں کرنے کوجی چاہتا ہے دل کرتا ہے دل کھول کے رکھ دوں مگر پھر نہ جانے کیوں ایسا لگتا ہے لوگ مجھ پہ ہنیں گے مجھے شاید احمق بھی کہیں پھر میں ڈر سا جاتا ہوں مگر پھر بھی کچھ نہ کچھ اولو فول لکھتا رہتا ہوں پتا نہیں آپ لو گوں کو اچھا بھی لگتا ہے یا نہں ۔ مگر پھر بھی واہ واہ کرتے ہیں میرا حوصلہ بڑہاتے ہیں میرے پاس لکھنے کو بہت کچھ ہے مگر لکھا نہیں جاتا

    کیا کروں
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گفتگو میٹھی کرو

    واہ بہت خوب

    آپ گاجر کی کھیر خود کھائیں دوسرو کو کھانے کی دعوت دیں دیکھیں پھر لکھا جائے گا

    ویسے ہم جانتے ھیں‌آپ بہت کچھ لکھ سکتے ھیں آپ میں جراثیم موجود ھیں لکھنے کے
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفتگو میٹھی کرو

    :a12: ہارون بھائی چھکا لگ گیا :a12:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گفتگو میٹھی کرو

    میٹھی بات کرو کریں بھئی
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفتگو میٹھی کرو

    :201::201::201::201: یہ چھوٹے موٹے جراثیم میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتے :warzish:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گفتگو میٹھی کرو

    یہ کوئی میٹھی گفتگو ھے مجھے ڈرا ہی دیا
     
  22. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفتگو میٹھی کرو

    ھارون بھائی آپ بھی سیف گارڈ سے ہاتھ دھوتے ہیں ۔ کوئی ڈر نہیں ؟ :no:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گفتگو میٹھی کرو

    گفتگو میٹھی کرنی ھے جناب غصہ نہیں دکھانا یہاں
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفتگو میٹھی کرو

    آج کو شش کروں گا
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفتگو میٹھی کرو

    کوشش جاری رکھیں :computer:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گفتگو میٹھی کرو

    میٹھی بات کرنی تھی مجھے مگر یہاں تو کوئی ھے ہی نہیں
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفتگو میٹھی کرو

    میں‌یہاں تھا تب کیوں نہیں کی تھی
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گفتگو میٹھی کرو

    ہارون بھائی آپ سے کچھ پوچھنا ھے
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفتگو میٹھی کرو

    Kab poochna ha

    jaldi plz
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گفتگو میٹھی کرو

    کیا بات ھے رومن کیوں‌لکھ رھے ھیں:139:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں