1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گراں سدرہ سے آگے کا سفر روح الامیں پر ہے ۔حامد رضا نعمانی سمستی پوری

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏23 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    گراں سدرہ سے آگے کا سفر روح الامیں پر ہے
    مگر آسان سے آسان تر امام المرسلیں پر ہے

    بہت مسرور ہے مجرم سنا ہے جب سے یہ مزدہ
    گنہگاروں کی بخشش رحمتہ للعٰلمیں پر ہے

    قمر کو مل گیا ہے ان کے پائے ناز کا صدقہ
    تبھی تو نور اتنا بر فلک اس کی جبیں پر ہے

    ارے او میرے دل کے ڈھونڈنے والو ادھر آؤ
    جہاں ہے گنبدِ خضرا میرا دل بھی وہی پر ہے

    دوعالم کے نظارے کس طرح اس کو لبھا ئنگے
    کہ جس کی آنکھ روئے سرورِ دنیا ودیں پر ہے

    چھپا لیں گے بروز حشر ہمکو اپنے دامن میں
    جہاں والو یقیں کامل شفیع المذنبیں پر ہے

    نبی کی نعل اقدس کا تصدق ہے یہ اے حامد
    فلک پر کہکشاں روشن ہے ہریالی زمیں پر ہے.

    حامد رضا نعمانی سمستی پوری
     
    پاکستانی55 اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں