1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گدھے کے سر پر سنگ

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از بھوت, ‏12 ستمبر 2008۔

  1. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ثابت کریں کہ گدھے کے سر پر سنگ ھوتے ہیں
    آپ ریاضی کا کوئی بھی کلیہ آزما سکتے ھے
    اگر آج نہیں تو کل ثابت ھو جائے گا۔ :201: :201:
     
  2. مانوس اجنبی
    آف لائن

    مانوس اجنبی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2008
    پیغامات:
    117
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مسکراہٹيں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھوت تو خود ۔۔-۔-۔-۔-۔-۔-۔-۔-۔-۔ سینگوں کی طرح غائب ہیں
     
  4. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بھوت تو خود ۔۔-۔-۔-۔-۔-۔-۔-۔-۔-۔ سینگوں کی طرح غائب ہیں[/quote:1lgcyvmo]

    ایسا نہیں ھے جناب بس کچھ سستی کی وجہ سے اور کچھ میں کالم پڑھ رہا ھوں تاکہ پتا چل سکے کہ یہاں پر کون کتنا بڑا لکھاری ھے کون سچ بات کہیتا ھے اور کس کو سچ کڑوا لگتا ھے۔
    ابھی بہت کچھ باقی ھے اور جس قسم کا ڈاکہ پڑا ھے وہ مال کھانے والے جانتے ھے۔اور جس قسم کی تقسیم در تقسیم ھو رہی ھے وہ بھی نظر آ رہی ھے۔مجھ کو کوئی فرق نہیں پڑا لیکن تلاش اب بھی جاری ھے۔آنے والے دنوں میں میں ایک شخص کو سلام کرونگا جس نے پودا لگایا لیکن جھگڑا شروع ھو گیا ۔زمین کو پانی دیا جا رہا ھے اور پانی دینے والے باقی لوگوں سے کام لے رہے ھے۔جس نے سب سے پہلے زکر کیا ھے اُسی کے پاس راز خاص ھے۔سرنگ نما راستہ استعمال ھو رہا ھے۔کوڈ کی زبان کوئی نئی بات نہیں۔جس نے کرکٹ کھیلی آج وہ قصیدے پر قصیدہ اور انکھ پر انکھ بندہ مسکین ھے۔ :201: :201: :201:
    گھسیٹا خان کا قول ھے
    تم کو کیا معلوم درخت کیوں سوکھ جاتے ھہیں جب تم پانی میں منافقت گھول کر پیتے ھو۔

    نوٹ:یہ لفظ گھسیٹا خان ایک سرکاری املاک ھے اگر کسی نے خلاف ورزی کی تو باحق سرکار اُس کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گئی اور تزیرات بھوت بنگلہ 4۔99 کے تحت اُس کی شان میں قصیدہ ناتمام لکھا جا سکتا ھے۔ :201: :201: :201:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ کون سا گدھا ھے جس کے سر پہ سینگ ھیں مجھے بھی بتائیں پلیزززززززززززززز
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھوت
     
  7. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    بھوت
    [/quote:1worqj0f]

    :208: :201: :a180: ھارون بھائی
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میری بات سے اتفاق کرنے پر شکریہ :bigblink:
     
  9. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :a191: :hands:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب یہ سینگوں والا بھوت پتا نہیں کب آئے گا :nose:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا بھوت مگر وہ ھے کہاں مجھے سینگ دیکھنے ھیں گدھے کے
     
  12. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ھارون رشید زرا سبحل کے کہ ایسا نہ ھو ایسا نہ ھو دم کٹ جانے کے باوجود دوبارہ وآپس آجائے۔
    تمھاری دم ویسے بھی کافی مشہور ھے۔گدھے کی دم کٹتی کم ھہ دیکھی گئی ھے۔رہے گئے سنگ تو وہ نظارہ کروانے کے بعد ایک بار پھر انکھ مچولی شروع کر دی ھے
    غور سے دیکھنا غور سے اگر کچھ نظر آجائے تو۔ :201:

    [​IMG]
    http://img215.imageshack.us/img215/9587/cat001er8.493cd0dc71

    یہ نایاب تصویر ھے زرا غور کرو۔
    میں ابھی کچھ لکھ نہیں رہا لیکن اشارے اُوپر سے نیچے اور بائیں سے دائیں جانب ھے۔
    بازار کم جایا کرو۔وقت کی قدر اہمیت اپنی جگہ ھے۔
    گھسیٹا خان قول:----------
    تم کو کیا معلوم جب منافقت اپنا سر زمین کی بالائی سطع پر رکھتی ھے تو ہریالی کی بجائے
    خاردار جھاڑیاں اور زمین کا نمک انسانی زندنگی پر کیا کیا کرشمے دیکھتا ھے۔

    نوٹ:یہ لفظ گھسیٹا خان ایک سرکاری املاک ھے اگر کسی نے خلاف ورزی کی تو باحق سرکار اُس کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گئی اور تزیرات بھوت بنگلہ 4۔99 کے تحت اُس کی شان میں ایک داستان لکھا جا سکتا ھے۔
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت نائس پک ھے بھوت جی آپ کی عید پہ یہی ڈریس پہنیے گا :hasna:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن وہ گدھا نہیں معاف کیجئے بھوت کہاں ہے اس تصویر میں :soch:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کوئی کام خود بھی کیا کریں ساری باتیں‌مجھ سے ھی پوچھتے ھیں میں‌تو نیو یوزر ھوں‌ھماری اردو کی
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کونسا کام کروں حر ایک کام تو آپ نے سنبھال لیاہے خیر سے :hasna:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے بہت جلدی سے جانے کی اس لئے ھر کام جلد سے جلد ختم کرنا چاھتی ھوں
    جو لڑی کا ٹاپک ھے وہ بتائیں مجھے باتون میں مت الجھائیں وہ کون سا گدھا ھے جس کے سر پہ سینگ ھوتے ھیں
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بھلکڑ ہو بھئی آپ ابھی تو بتا یا تھا کہ بھوت :201:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ بتاءیں اس لڑی میں تو ھر بات کی جا سکتی ھے یا اس کا بھی پہلا صفحہ پڑھنا ھو گا :hasna: :hasna: :hasna:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں آپ ہر طرح کی مزاحیہ باتیں کرسکتی ہیں طنز کی اجازت نہیں :yes:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ھاھا بہت خوب گویا کہ میں نے کوئی طنز بھی کر دیا ھے اب
    سچ ھارون جی مان لیں کہ میں بہت اچھا بھی لکھ سکتی ھوں کہیں‌تولکھ کے دکھاؤں

    یہ دیکھیں


    بہت اچھا :hpy:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ویسے نعیم جی کیا بہت اچھے یوزر ھیں‌یہاں‌کے جو آپ ان کی بات کرتے ھیں ھمیشہ
     
  24. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    گدھے کے سر پر سنگ آرہے ھے۔ھارون رشید صاحب مبارک ھو آپ کو۔آپ کو جو موقع ملا ھے آپ خوب گدھے کے سنگوں کو سنوارے،خوب مالیش کریں۔کیوں کہ آپ ماہر ھےاور اُوپر سونے پر سوھاگہ بھی تو ھے۔ایک بار پھر مبارک ھو خوب خوب مبارک ھو۔آخر آپ کا بھی حق بنتا ھے۔
    آب کی بار الف سے لیکر لام تک دھوکہ دیا جا رہا ھے۔

    خالہ بکری نے دودھ دینا بند کردیا ھے کیونکہ بکری کو زکام ھو گیا ھے زکام کا علاج ھارون رشید کے پاس نہیں ھے۔

    گھسیٹا خان کا قول:۔
    منافقت کوئی کھیتی تھوڑی ھے جس کو پانی کی اشد ضرورت ھو یہ تو خودرو جھاڑی کی ماند ھے جو دوسروں کا پانی اور غذا کھا جاتی ھے۔

    نوٹ:یہ لفظ گھسیٹا خان ایک سرکاری املاک ھے اگر کسی نے خلاف ورزی کی تو باحق سرکار اُس کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گئی اور تزیرات بھوت بنگلہ 4۔99 کے تحت اُس کی شان میں ایک داستان لکھا جا سکتا ھے۔
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے کہ آپ عاقل و بالغ بھوت نہیں ہیں :soch:
     
  26. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: :201: :201: :201: :201: :201:​
     
  27. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ویسے ھارون رشید میں گھسیٹا خان کے اقوال زریں کو کتابی شکل دے رہا ھوں جب یہ مکل ھو جائے گا تو میں اِس کو اِس فارم پر لوڈ کر دونگا تاکہ خلق خدا مستفید ھو سکے کسی یک شُد کو فائدہ نہ ھو جیسا کہ لوگ کرتے ھیں۔
    عقل کا تعلق کاغذ کالے کرنے سے ھوتا تو ارسطو ،افلاطون،حکیم لقمان ،شیکسپیر،گھسیٹا خان وغیرہ پانی کی چھاگل سے پانی تقسیم نہ کرتے بلکہ پانی کو کوزے میں بند کرتے۔
    کاغذ کالے کرنا اور کاغذ پر لکھنا دو الگ الگ چیزیں ھے۔

    گھسیٹا خان کا قول:۔
    جب تم یہ دیکھو کہ کوئی شخص عقل کو ترازو کے ایک پلڑے میں اور دوسرے پلڑے میں کاغذ رکھ کر ناپ تول کر رہا ھوں تو سمجھ لیں وہ شخص منافقت کے اول درجے پر فیض ھے۔
    دوسرا قول:۔
    دنیا میں فساد منافقت کی وجہ سے آتے ھیں لڑائی جھگڑے کی ابتدا بھی اِسی سے ھے۔
    یہی وہ چیز ھے جو لوگوں کو مجبور کرتی ھے کہ فساد برپا کرو۔


    نوٹ:یہ لفظ گھسیٹا خان ایک سرکاری املاک ھے اگر کسی نے خلاف ورزی کی تو باحق سرکار اُس کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گئی اور تزیرات بھوت بنگلہ 4۔99 کے تحت اُس کی شان میں ایک داستان لکھی جا سکتی ھے۔
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  29. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: :201: :201: :201:
    جو یہ سمجھ بیھٹے ھے کھیل ختم اُن کو معلوم نہیں کھیل آب اسٹارٹ ھوا ھے۔ :201: :201:​
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی گدھے کہ سر پہ سینگ اگنے ہی والے ہیں :soch:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں