1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گدائے بے نوا ہے، اُنؐ کا در ہے ۔۔ شیخ صدیق ظفرؔ

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏24 اگست 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    گدائے بے نوا ہے، اُنؐ کا در ہے
    طلب سے بھیک پائی بیشتر ہے

    مری سرکارﷺ کے نقشِ قدم سے
    فروزاں عاشقوں کی رہگزر ہے

    گیا گمنام جو آقاﷺ کے در پہ
    وہاں سے جب وہ لوٹا نامور ہے

    چلو چلتے ہیں اُس عاشق سے ملنے
    مدینہ سے جو آیا لوٹ کر ہے

    بوقتِ امتحاں ثابت قدم ہے
    علیؓ شیرِ خُدا کا، وہ پِسر ہے

    شہیدِ کربلا، پیاسا، نواسہ
    مری سرکارﷺ کا لختِ جگر ہے

    مری پرواز ہے طیبہ کی جانب
    سفر میرا، وسیلۂ ظفرؔ ہے
    ٭٭٭
    خزینۂ حمد و نعت ﷺ ۔۔۔ شیخ صدیق ظفرؔ

     
    محمد شہزاد اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں