1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گجریلا

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏2 دسمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    گجریلا

    اجزاء:دودھ1-1/2کلو،کدو کش گاجر 1/2کلو،چینی ایک کپ،اُبلے چاول1/2کپ،پسی ہری الائچی ایک چائے کا چمچ،بادام دو کھانے کے چمچ،پستے دو کھانے کے چمچ،چاندی کے ورق گارنش کے لیے،تازہ بالائی ایک کپ،ونیلا ایسنس چند قطرے

    ترکیب:کدو کش گاجر کو تھوڑا سٹیم دیں۔اب دودھ کو پکا لیں۔جب اس میں اُبال آ جائے تو اس میں گاجریں اور اُبلے چاول شامل کر کے پکائیں،یہاں تک کہ چاول اور گاجریں گل جائیں تو اس میںچینی ڈال کر پکا لیں،یہاں تک کہ وہ گاڑھا ہو جائے۔آخر میں ونیلا ایسنس،زعفران اور پسی ہری الائچی شامل کر لیں۔اب اسے سرونگ بائول میں نکالیں اور تازہ بالائی،بادام،پستے اور چاندی کے ورق سے گارنش کر کے سرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں