1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گجرات سے کالعدم تنظیم کا مقامی عہدیدار گرفتار، سی ٹی ڈی

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏11 اگست 2016۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لاہور: سی ٹی ڈی نے گجرات کے علاقے میں کارروائی کےدوران کالعدم تنظیم کے مقامی عہدیدار کو گرفتار کرلیا۔
    ایکسپریس نیوز کےمطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے گجرات کے علاقے ڈنگہ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی اور اس دوران کالعدم تنظیم کے مقامی عہدیدار کو گرفتار کرلیا گیا۔ سی ٹی ڈی ذرائع کےمطابق گرفتار ملزم کی شناخت عبدالمجید کے نام سے ہوئی جو ایبٹ آباد کا رہائشی ہے، ملزم کے قبضے سے ممنوعہ مواد اور سی ڈیز بھی برآمد کی گئی ہیں جب کہ اسے کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں