1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گجراتی سوئٹ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏19 نومبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    گجراتی سوئٹ

    اجزاء:آٹا200گرام،گھی150گرام،گڑ بیس گرام،کدو کش ناریل سو گرام،بادام پچاس گرام،پستے پچاس گرام،الائچی1/2چائے کا چمچ، دودھ 1/2کپ،گوند سو گرام

    ترکیب:پہلے گرم گھی میں گوند فرائی کریں اور چورا کر لیں۔اب باقی گھی میں آٹا بھون لیں،پھر اس میں پسا ہوا گڑ شامل کر یں،ساتھ ہی دودھ،الائچی اور کدو کش ناریل ڈال کر بھون لیں۔اس کے بعد ایک ٹرے کو گریس کر کے اس پر تیار مکسچر پھیلائیں،اوپر بادام اور پستے ڈال دیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں