1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گانوں کا کھیل

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از اقراء, ‏31 جولائی 2007۔

  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    گھر آ جا پردیسی تیرا دیس بلائے رے
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ گھر میرا گلشن ہے
    گلشن کا خدا حافظ
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    پلیز کم از کم گانے کے دوبول یا ایک شعر لکھا کریں تاکہ اگلے گانے کے لیے کچھ مواد مل سکے۔ شکریہ
     
  3. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    سندیسے آتے ہیں
    ہمیں تڑپاتے ہیں
    کہ چٹھی آتی ہے
    یہ پوچھے جاتی ہے
    کہ گھر کب آؤ گے
    لکھو کب آؤ گے
    کہ تم بن یہ گھر سونا سونا ہے :cry:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چٹھی نہ کوئی سندیس
    جانے وہ کونسا دیس
    جہاں تم چلے گئے
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھا ہے۔ آپ نے تو خواہ مخواہ میں بہت کچھ یاد کروا دیا :cry:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چٹھی آئی ہے آئی ہے چٹھی آئی ہے
    بڑے دنوں کے بعد،
    ہم بے وطنوں کو یاد
    وطن کی مٹی آئی ہے

    چٹھی آئی ہے آئی ہے چٹھی آئی ہے
     
  7. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اے وطن پاک وطن
    اے وطن پاک وطن
    پاک وطن۔۔۔پاک وطن
    اے میرے پیارے وطن
     
  8. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    کیا ہے جو پیار تو پڑے گا نبھانا
    رکھ دیا قدموں میں دل نذرانہ
    قبول کر لو
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں تجھے قبول تو مجھے قبول
    اس بات کا خدا گواہ
    گواہ خدا
     
  10. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جب کوئی بات بگڑ جائے
    جب کوئی مشکل پڑ جائے
    تم دینا ساتھ میرا
    او ہمنوا
     
  11. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    جب درد نہیں تھا سینے میں
    تب خاک مزہ تھا
    جینے میں
    اب کے شاید ہم بھی روئیں
    ساون کے مہینے میں :cry: (میلا فیولٹ شانگ :cry: )
     
  12. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
     
  13. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    شاید میری شادی کا خیال
    دل میں آیا ہے
    اسی لیئے
    ممی نے تمہیں
    میری چائے پہ بلایا ہے :angle:
     
  14. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    آپکے اس گانے میں پچھلے گانے سے کوئی لفظ کہاں ہے ؟ :x
     
  15. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپکے اس گانے میں پچھلے گانے سے کوئی لفظ کہاں ہے ؟ :x[/quote:1hljw1mp]


    انے ہو کہ کانے؟ یا جان کے کر رہے ہو؟ :x

    سب سے پہلا لفظ “شاید“
     
  16. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بجو ۔ اتنا غصہ صحت کے لیے اچھا نہیں ہوتا :84:
     
  17. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    یہ گانوں کی لڑی ہے :84:



    خزاں کے پھول پہ آتی کبھی بہار نہیں
    میرے نصیب میں اے دوست
    تیرا پیار نہیں
     
  18. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    میرے محبوب قیامت ہوگی
    آج رسوا تیری گلیوں میں محبت ہوگی
    تیری گلی آتا صنم
    نغمہ وفا کا گاتا صنم
    تجھ سے سنا نہ جاتا صنم
     
  19. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
    تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہے
    تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
    تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے
    تو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
    یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائے
    مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ
     
  20. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    پھول بہاروں سے نکلا
    چاند ستاروں سے نکلا
    دن ڈوباااااااااا
    محبوبہ او محبوبہ
    گلشن میں گل کھلتے ہیں
    جب صحرا میں ملتے ہیں
    میں اور تو

    حسن و عشق کی راہوں میں
    باہوں میں نگاہوں میں
    دل ڈوبا
    او محبوبہ او محبوبہ
    اوو اووو اووووووو :oops: :84:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہارو ! پھول برساؤ، میرا محبوب آیا ہے
    میرا محبوب آیا ہے
    ستارو ! راگنی گاؤ ، میرا محبوب آیا ہے
    میرا محبوب آیا ہے
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ستارو تم تو سو جاؤ
    پریشان رات ساری ہے
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یاد میں تیری جاگ جاگ کے ہم
    رات بھر کروٹیں بدلتے ہیں
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہم تمہیں چاہتے ہیں ایسے
    مرنے والا کوئی زندگی چاہتا ہو جیسے
     
  25. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    زندگی جا
    چھوڑ دے
    پیچھا میرا
    آخر میں انسان ہوں
    پتھر تو نہیں :?
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پتھر بنا دیا مجھے رونے نہیں دیا
    دامن بھی تیرے پیار نے بھگونے نہیں دیا ۔
     
  27. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آج کل تیرے میرے پیار کے چرچے ہر زبان پر :suno:
    اچھا؟؟؟؟:soch:
    سب کو معلوم ہے اور سب کو خبر ہو گئی :takar:
    تو کیا؟ :zuban:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو کل چلا جائے گا تو میں کیا کروں گا؟
    تو یاد بہت آئے گا تو میں کیا کروں گا
     
  29. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    یاد تیری آئے گی
    مجھ کو بڑا ستائے گی
    اک نہ اک دن یہ
    تیری میر جان لیکے جائے گی۔
     
  30. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بی بی شیرینے جان میری کروں نذرانہ
    تیرے سر کی قسم ہے دل یہ میرا تیرا دیوانہ :pagal:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں