1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گانوں کا کھیل

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از اقراء, ‏31 جولائی 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرے درزی سے آج میری جنگ ہوگئی
    کل قمیض سلوائی آج تنگ ہوگئی :takar:
     
  2. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    چولی :hathora:

    [youtube:m1xcizp5]http://www.youtube.com/watch?v=SJ1RMjOAyIM[/youtube:m1xcizp5]

    یہ لیں!


    اور ہےجی۔۔

    آج تو غیر سہی
    پیار سے بیر سہی
    تیری آنکھوں میں کہیں
    پیار کا پیغام نہیں
    تجھ کو اپنا نہ بنایا تو میرا نام نہیں :a172:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہونٹوں پہ کبھی ان کے میرا نام ہی آئے
    آئے تو سہی بن کے خواہ الزام ہی آئے
     
  4. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ہونٹوں سے چھو لو تم
    میرا گیت امر کر دو
    بن جاؤ میت میرے
    میری پریت امر کر دو

    (واہ جی واہ۔۔کیا بات ہے جگجیت انکل کی)
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چھو لینے دو نازک ہونٹوں‌کو
    کچھ اور نہیں ہیں جام ہیں یہ
     
  6. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    دو پل رکا
    خوابوں کا کارواں
    اور پھر چل دیئے
    تم کہاں ہم کہاں
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں پل دو پل کا شاعر ہوں
    پل دو پل میری کہانی ہے
    پل دو پل میری ہستی ہے
    پل دو پل میری جوانی ہے
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا ساماں ہوگئے
    پہلے جاناں پھر جانِ جاناں ہوگئے
     
  9. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    وہ کون تھی
    تمام شہر جس کے حسن میں گم تھا
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    رات دے بارہ بجے
    گھر دے نے اکھڑ کھلے
    جا کے تے میں ہولے ہولے کہنی آں
    کون اے
    کون اے
    کون اے۔۔۔ کون اے
     
  11. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آج رات چاندنی ہے
    اور تم میرے ساتھ ہو
    بس یہ دعا ہے میری
    ایسی ہر اک رات ہو
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چوندھویں کا چاند ہویا آفتاب ہو
    جو بھی ہو تم خدا کی قسم لاجواب ہو
     
  13. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اس گانے میں “کا“

    [youtube:1535yetu]http://youtube.com/watch?v=3eB_UWAfJ1o[/youtube:1535yetu]​
     
  14. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    یہ مجھے نظر نہیں آیا :143:
     
  15. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ایکسلنٹ۔۔۔۔ تھینکس
     
  16. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کہاں‌ چل دیئے
    میرا دل توڑ کے
    خدا کی قسم
    یہ ستم نہ کیجئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چاند سے پردہ کیجئے
    چرا نہ لے کہیں چہرے کا نور
    میرے ہمنوا اے میرے حضور
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چرا کے دل میرااااااااااااااا
    گوریا چلی
    بتا کے یہ تو جاااااااااااااااااا
    کہاں تو چلی؟
     
  19. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    چر لیا ہے تم نے جو دل کو :159:
    نظر نہیں چرانا‌صنم :bigblink:
    بدل کے میری زندگانی :a172:
    کہیں بدل نہ جانا صنم :hathora:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بدل گیا جو زمانہ ، اسے بھلا ہی دو
    جو نقش بن نہیں سکتا، اسے مٹا ہی دو
     
  21. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نہیں نہیں!
    ابھی نہیں!
    ابھی تو میں جوان ہوں۔ ۔
     
  22. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ج ہم جواں‌ہونگے
    ‌جانے‌کہاں ہونگے
    لیکن جہاں‌ہونگے
    وہاں کچھ یاد کریں :soch:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جانے کہاں گئے وہ دن
    کہتے تھے تیری راہ میں
    نظروں کو ہم بچھائیں گے
    چاہے کہیں بھی تم رہو
    چاہیں گے تم کو عمر بھر
    تم کو نہ بھول پائیں گے
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرے پیار کی عمر ہو اتنی صنم
    تیرے نام پہ شروع تیرے نام پہ ختم
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہم پیار میں‌جلنے والوں کو
    چین کہاں ۔۔ ہائے آرام کہاں
    اپنا من چھلنے والوں کو
    چین کہاں ۔۔۔ ہائے آرام کہاں
     
  26. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کیا بات ہے اس گانے کی :139: :101:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بات ہے اس گانے کی :139: :101:[/quote:2nhqcn14]
    تو کیا اب آگے گانا نہیں دینا ؟
     
  28. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کیا بات ہے اس گانے کی :139: :101:[/quote:l3667xjv]
    تو کیا اب آگے گانا نہیں دینا ؟[/quote:l3667xjv]


    نہیں!


    یار جلنے والوں کو جلائیں گے
    پیار میں جیئں گے، مر جائیں گے :zuban:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ساون کی بھیگی راتوں میں
    جب دیپ جلیں برساتوں میں
    جب چھیڑیں سکھیاں باتوں میں
    مینوں یاداں تیریاں آؤندیاں نیں
     
  30. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ساون کے دن آئے بالم
    جھولا کون جھلائے :a172:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں