1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گاجر ایک فائدہ مند سبزی

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏8 جنوری 2011۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    گاجر ایک فائدہ مند سبزی ہے یہ تو ہم سب کو ہی معلوم ہے لیکن یہ بات کم لوگوں کے علم میں ہوگی کہ گاجر کھانے سے دل کے دورے کا خطرہ تین گنا کم ہوجاتا ہے ۔حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گاجر میں موجود بیٹا کیروٹین کی بڑی مقدار دل کے دورے سے ناصرف بچاتی ہے بلکہ دل کی شریانوں تک خون کی فراہمی میں مددگار بھی ثابت ہوتی ہے ۔یہ ہی نہیں ہائی کولیسٹرول جو دل کے مرض کا بنیدی سبب ہوتا ہے گاجر اس کو بھی کنٹرول کرتی ہے ۔برطانوی ریسرچرز نے تحقیق میں یہ بات بھی بتائی ہے کہ گاجر میں موجود فائبر کولن کینسر سے بھی محفوظ رکھتا ہے ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گاجر ایک فائدہ مند سبزی

    بہت خوب اور انتہائیں اہم معلومات فراہم کرنے کا شکریہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں