1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کے ٹو پہاڑ سے نیوزی لینڈ کے 2 کوہ پیما باپ بیٹا لاپتہ ہو گئے

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏29 جولائی 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نیوزی لینڈ کے دو کوہ پیما کے ٹو پہاڑ سے لاپتہ ہو گئے۔ الپائن کلب آف پاکستان کے مطابق لاپتہ ہونے والے دونوں کوہ پیما باپ بیٹا ہیں۔ دونوں کوہ پیما¶ں سے آخری رابطہ دو روز قبل ہوا تھا۔ کوہ پیما¶ں کے نام کیوی مارٹی اور ڈے نالی ہیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں