1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کے ٹو‘ کی کہانی میں امیر مہدی گمنام کیوں؟

Discussion in 'خبریں' started by پاکستانی55, Aug 8, 2014.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    60 سال پہلے جب اٹلی کے دو کوہ پیماؤں نے پاکستان کی بلند ترين چوٹی’کے ٹو‘ سر کی تو وہ راتوں رات دنیا بھر ميں مشہور ہو گئے۔ لیکن اُس پاکستانی قلی کا نام کہيں نہ آيا کہ جو قدم بہ قدم ان کے ساتھ تھا اور جس کي محنت اور مدد کے بغیر يہ کاميابي ممکن نہ تھي۔
    ان کا نام امير مہدي تھا جو اب اس دنيا میں نہیں ہیں۔ ايک طويل عرصے تک نہ صرف دنيا بھر ميں بلکہ خود پاکستان میں بھي امیر مہدی کے کردار کو نظر انداز کیا گیا۔ ہمارے ساتھی شاہ زیب جیلانی نے کے ٹو کي تاريخ کے اس تاریک پہلو کو اجاگر کیا ہے۔
    لنک پر جائیں اور ویڈیو دیکھیں
    http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/2014/08/140807_k2_alimehdi_vt_ka.shtml
     

Share This Page