1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیے ہیں اتنے جہاں ایک اور کرم کر دے

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏5 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    کیے ہیں اتنے جہاں ایک اور کرم کر دے

    مرے خدا تو مری خواہشوں کو کم کر دے

    میں ہر کسی کا طبیعت سے احترام کروں

    مری نظر میں مجھے اتنا محترم کر دے

    شکست میرا مقدر ہے تو مجھے یا رب

    مری شکست کے اسباب ہی بہم کر دے

    ستم رقم سے سوا، غم بیان سے باہر

    زبان کاٹ دے، ان ہاتھوں کو قلم کر دے​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں