1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیوں ؟؟؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏23 جون 2012۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ ان لوگوں کا خیال ہے کہ یہ ہمیشہ زندہ رہیں گے اور ان کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ! یہ کھلا تضاد نہیں ؟
     
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ جب خوف خدا نہ ہو تو ایسا ہی ہوتا ہے
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جس بندے کا اللہ کی ذات پر بھروسہ نہیں ہوتا وہ گمرا ہو جاتا ہے
     
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    مگر کافر تو اپنے آپ کو کامیاب سمجھتے ہیں ایسا کیوں
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ وہ گمرا ہیں
     
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    پھر کیوں وہ اپنے آپ کو عقلمند سمجھتے ہیں؟
     
  12. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    آخر کیوں
    اسی سالہ بزرگ جو صحیح طرح سے اب کچھ پڑھ بھی نہیں سکتے، انہیں چیف الیکشن کمشنر بنا کر ایک اور اسی سالہ بزرگ کو وزیر اعظم بنا دیا گیا۔
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ وہ اب ریٹائر ہونے والے ہیں۔ اس لئے سوچا گیا کہ جاتے جاتے کوئی اچھا کام ہی کر جائیں شاید
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں ہمارے ہاں ہی قانون کی بالا دستی قائم نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
    60 برس کام کرنے کےبعد انسان ڈھنگ سے سبزی بھی نہیں خرید سکتا چہ جائیکہ انھیں زمام حکومت سونپی جائے۔۔۔۔۔
     
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ 60 سال کی عمر سے زیادہ لوگوں کو اولڈ ایج ہوم میں جمع کروا دینا چاہیے۔ ان کا اب اس دنیا سے کوئی واسطہ باقی نہیں رہنا چاہیے
    حالانکہ گھر میں یہی بزرگ ہی ہوتے ہیں جو پورے خاندان کو یکجا کر کے رکھتے ہیں۔ اگر یہ نہ ہوں تو پورا خاندان ٹکڑوں میں بکھر جاتا ہے
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں کر بزرگوں کو اولڈ ایج ہاوس کا رستہ دکھایا جائے۔ بلکہ یہی وقت ہے ان کی شفقت اور ممتا کو بہتر طریقے سے سمجھنے کا۔۔۔ مگر زمام حکومت نہیں۔۔۔
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جب وہ ایک گھر کو متحد اور یکجا رکھ سکتے ہیں تو کیوں نہیں وہ اس ملک کو صوبوں اور علاقوں کو یکجا رکھ سکتے۔
    جب حالات اس نہج پر ہوں کہ ہر کوئی نہ صرف اپنی خود مختاری کی باتیں کر رہا ہو بلکہ عملی جدوجہد بھی شامل حال ہو
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں کہ انسان اگر محنت پسند ہے تو 60 برس کی عمر میں ریٹائیر ہونے کے بعد آرام چاہتا ہے اس لئے حکومت کی کرسی کا حقدار تو شجاع ، منصف اور زیرک و مخلص راہنما ہوتا ہے۔۔۔۔
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں نہیں کر سکتے پاکستان کے دیہات میں جا کر دیکھیں کہ 80 اور 90 سال کی عمر کے لوگ بھی اپنی اولادوں کے ساتھ ان کا ہاتھ بٹا رہی ہوتی ہے۔(یہ میرا ذاتی مشاہدہ ہے)
    شہری زندگی ہمارے جسم کو جلد ہی ایسی پوزیشن میں لاتی ہے کہ انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اب اسے آرام کرنا چاہیے
    حالانکہ دیہات کے لوگ شہر کے لوگوں سے زیادہ وقت کام میں مشغول رہتے ہیں
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں بڑھاپے کو تکلیف دے رہے ہیں۔ ایمانداری اور احساس ذمہ داری سے حکومت کرنا جوان لوگوں کا شیوہ ہے۔ بڑھاپے میں انسان مصلحتوں میں جکڑا رہتا ہے۔۔۔۔۔کوئی بھی جرات مندانہ فیصلہ بوڑھے لوگوں کے بس کی بات نہیں۔۔۔۔۔۔۔ آپ صرف ان سے مشاورت حاصل کرسکتے ہیں فیصلہ جوانوں کو کرنے دیں۔۔۔۔۔
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دنیا تو مسلمانوں کے لئے آزمائش اور امتحان کی جگہ ہے پھر کیوں یہاں پر آرام کا سوال پیدا ہو سکتا ہے۔
    ہاں یہ الگ بات ہے کہ وقتی طور پر تھکان مٹانے کے لئے بندہ آرام کر لے۔ اور پھر تھکان مٹانے کے بعد دوبارہ سے کام میں جت جائے
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    غوری بھائی ! زرا اپنے اعطراف میں نظر دوڑائیے ،
    ہر ملک میں حکومتیں بزرگ ہی کر رہے ہیں ، من موہن سنگھ ، اُس سے پہلے ، واچپائی ، حسینہ واجد ، شاہ عبداللہ ، اُس سے پہلے ، شاہ فہد ، دئی کے حکمران شیخ زاید النہیان بھی آخری عمر تک حکمران رہے تھے ، سلطان قابوس ، جورج بش سینئر ، محمود عباس ، اُس سے پہلے یاسر عرفات ، حافظ الاسد ، رفسجانی ، اور ایک طویل فہرست ہے ، جبکہ پاکستان میں دیکھ لیں ، بے نظیر ، نواز شریف ، یوسف رضا گیلانی ، آصف زرد آری ، فاروق لغاری ، محمد خان جونیجو ، ضیاء الحق ، ذوالفقار علی بھٹو ، ان میں سے کوئی ایک بھی جب حکمران بنا تھا تو 50 سال سے اُوپر نہ تھا ۔ اس سے پہلے صرف معراج خالد اور اب جناب کھوسو صاحب بزرگ وزرائے اعظم بنے ہیں ۔
     
  23. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں کیوں سیاست کی باتیں ہونے لگی
     
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ ہم سب سے ووٹ مانگے جا رہے ہیں
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ الیکشن قریب ہے
     
  26. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں الیکشن کے دنوں میں حکومت کرنے والے عوام کے گھروں کے دروازوں تک پہنچ جاتے ہیں، جبکہ حکومت میں آتے ہی اپنے علاقے کا چکر لگانا بھول جاتے ہیں
     
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ وہ آپ کے ووٹ کے بغیر ایوانوں تک نہیں پہنچ سکتے اور جب پہنچ جاتے ہیں تو ان کو آئندہ پانچ کے لئے آپ کی ضرورت نہیں رہتی
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ وہ آپ کے ووٹ کے بغیر ایوانوں تک نہیں پہنچ سکتے اور جب پہنچ جاتے ہیں تو ان کو آئندہ پانچ کے لئے آپ کی ضرورت نہیں رہتی
     
  29. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں بھئی ایسا تو نہیں ہونا چاہیے ناں
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ ایسا ہو رہا ہے
     
  31. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں