1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کینیڈین سکھ کمیونٹی نے پاکستان ڈیم فنڈ میں 50 ہزار ڈالر جمع کرا دیے

Discussion in 'خبریں' started by کنعان, Nov 1, 2018.

  1. کنعان
    Offline

    کنعان ممبر

    کینیڈین سکھ کمیونٹی نے پاکستان ڈیم فنڈ میں 50 ہزار ڈالر جمع کرا دیے
    نمائندہ ایکسپریس جمعرات 1 نومبر 2018

    [​IMG]
    50 ہزار ڈالرکا چیک کینیڈا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے حوالے کیا گیا۔​

    لاہور: کینیڈا میں بسنے والے سکھ کمیونٹی کی طرف سے پاکستان میں ڈیموں کی تعمیرکے لیے50 ہزار ڈالرفنڈزجمع کروائے ہیں۔

    کینیڈا کے شہر ہملٹن میں سکھ کمیونٹی نے پاکستان میں ڈیموں کی تعمیرکے لیے 50 ہزار ڈالر دیے ہیں، 50 ہزار ڈالرکا چیک کینیڈا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے حوالے کیا گیا جب کہ یہ رقم پاکستانی سفارتخانے کو دی جائیگی تاکہ ڈیم فنڈمیں جمع ہو سکے۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    مانچسٹر میں ایک لا فرم ہے جس کا مالک پاکستانی ہے لیکن اس فرم میں گورے اور سکھ وکیل بھی ہیں ۔شوکت خانم اسپتال کے ڈنر شو میں ایک سکھ وکیل نے شوکت خانم فنڈ میں اپنی ذاتی چیک بک سے دو سو پاؤنڈ کا چیک دیا جس کا ریکارڈ موجود ہے ۔ن لیگ نے سپریم کورٹ میں کیس کر دیا تھا۔وہ کیس غیر ملکی فنڈ نگ کے نام سے مشہور ہوا اور ن لیگ نےاس وقت عمران خان پر بہت گندے الزام لگائے تھے ۔یہ کیس چیف جسٹس صاحب نے سنا تھا دیکھنا یہ ہے کہ اس فنڈنگ کو چیف جسٹس صاحب کیسے دیکھتے ہیں
     

Share This Page