1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کینیڈا پولیس کی کارروائی،بچوں کی نا زیبا تصاویر شائع کرنیوالے گرفتار

Discussion in 'خبریں' started by پاکستانی55, Nov 15, 2013.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ٹورنٹو… بچوں کی نازیبا تصاویر شائع کرنے سیکڑوں افراد کو مختلف ملکوں سے گرفتار کرلیاگیا ہے ، کینیڈا پولیس کے مطابق بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے اور نیم برہنہ تصاویر کھنچنے والے اساتذہ، کوچز ، ڈاکٹروں سمیت 3 سو 48افراد کو حراست میں لیاگیا ہے،جن میں 108 افراد کا تعلق کینیڈا سے 76 کا امریکا سے جبکہ 164 افراد کا تعلق اسپین سے ہے ۔کینیڈا کے تحقیقاتی ادارے نے 3 سال تک تحقیقات کے بعد یہ اقدام اٹھاتے ہوئے گرفتاریاں کی ہیں۔گرفتار افراد میں قانون نافذ کرنے والے اہلکار ، عیسائی راہب ، اور دیکھ بھال کرنے والے بھی شامل ہیں ۔
    http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=126494
     

Share This Page