1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیمرے کی آنکھ سے

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏3 اکتوبر 2015۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا میں ہر وقت، ہر جگہ کچھ نہ کچھ ہو رہا ہوتا ہے اور ان واقعات اور مناظر کو کیمرے کی آنکھ میں خوبصورتی سے قید کرنا کسی کسی کے ہی بس کی بات ہے۔اس ہفتے کی چند خوبصورت تصاویر کا مجموعہ یہاں پیش کیا جارہا ہے۔
    [​IMG]
    وارسا، پولینڈ میں لیگیا وارسزاوا اور ایس ایس سی نیپولی کے مابین کھیلے گئے یورپ لیگ گروپ ڈی سوسر میچ کے دوران پچ پر بیٹھے پرندے کو فوٹوگرافر نے کیمرے کی آنکھ میں نہایت خوبصورتی سے قید کرلیا
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ایفل ٹاور، پیرس کے سامنے ایک خاتون پوز کرتے ہوئے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    شمالی کیرولینا کے مغربی شہر آشیویلے کے علاقے گریویارڈ فیلڈ میں اترنے والی خزاں کی رُت کا ایک منظر
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    چین کے شہر بیجنگ میں امیجن یور میوزیم آف آرٹ نمائش میں قائم آپٹیکل الوژن انسٹالیشن کو دیکھنے کے لیے آنے والا ایک شخص پوز کرتے ہوئے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ہالے، برطانیہ میں مکڑی کے جالے پر پڑے شبنم کے چمکتے ہوئے قطرے نہایت خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    بیجنگ،چین میں امیجن یور میوزیم آف آرٹ نمائش میں قائم آپٹیکل الوژن انسٹالیشن پر ایک شخص کا دلچسپ پوز
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    انٹرنیشنل ٹاور جمپ کے دوران ایک بیس جمپر 300 میٹر بلند کوالا لمپور ٹاور سے چھلانگ لگاتے ہوئے، اس جمپ میں 100 سے زائد افراد نے حصہ لیا
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    چین کے شہر بیجنگ میں امیجن یور میوزیم آف آرٹ نمائش میں قائم آپٹیکل الوژن انسٹالیشن کو دیکھنے کے لیے آنے والی خاتون ایک لائٹ کو پکڑ کر پوز دے رہی ہیں
    http://www.dawnnews.tv/news/1027424/
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    امیزنگ۔۔۔ بہت عمدہ:)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں