1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا ہوا گر یاں آج پھر برفباری ہے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عطاءالرحمن منگلوری, ‏27 دسمبر 2013۔

  1. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    شعراء اکرام اور باذوق احباب سے معذرت کے ساتھ ۔۔نانگا پربت سے فی البدیہ چند اشعار پیش خدمت ہیں۔

    کیا ہوا گر یاں آج پھر برفباری ہے
    ان پہاڑوں نے یونہی عمر گزاری ہے
    جلا جلا کے تیل،سیاہ کردیا سفید کو
    یوں ھم نے آج سردی کی مت ماری ہے
    تم سو جاؤ لمبی تان کے اے اہل وطن
    جب تک سلامت جان ھماری ہے
    یوں کاٹ رہی ہے جسم کویہ سرد ہوا
    جیسے مستور اس میں کوئی آری ہے
    گونجتا نعرہء تکبیرہے برفستانوں میں
    ذکر رب ذوالجلال ہر زباں پہ جاری ہے
     
    سین اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم عطا بھائی کیسے ہیں آپ اور بہت عمدہ شئیرنگ کا شکریہ
     
  3. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ،
    اللہ کا شکر ہے پاکستانی بھائی۔پسندیدگی کا شکریہ۔ویسے بندہ شاعر نہیں ہے اور نہ ہی ایسا کوئی ارادہ ہے۔برف پوش وادیوں میں نہ جانے کیوں شعر وشاعری کرنے کو جی چاہتا ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ بہت عمدہ نظم ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں