1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا ہوا گر یاں آج پھر برفباری ہے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عطاءالرحمن منگلوری, ‏27 دسمبر 2013۔

  1. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    شعراء اکرام اور باذوق احباب سے معذرت کے ساتھ ۔۔نانگا پربت سے فی البدیہ چند اشعار پیش خدمت ہیں۔

    کیا ہوا گر یاں آج پھر برفباری ہے
    ان پہاڑوں نے یونہی عمر گزاری ہے
    جلا جلا کے تیل،سیاہ کردیا سفید کو
    یوں ھم نے آج سردی کی مت ماری ہے
    تم سو جاؤ لمبی تان کے اے اہل وطن
    جب تک سلامت جان ھماری ہے
    یوں کاٹ رہی ہے جسم کویہ سرد ہوا
    جیسے مستور اس میں کوئی آری ہے
    گونجتا نعرہء تکبیرہے برفستانوں میں
    ذکر رب ذوالجلال ہر زباں پہ جاری ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں