1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا ہم فلیش پوسٹ کر سکتے ہیں۔؟

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از فرخ, ‏21 جولائی 2008۔

  1. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام و علیکم
    کی ہم اپنی پوسٹوں‌میں فلیش میں بنی کوئی پریزنٹیشن وغیرہ یہاں دکھا سکتے ہیں؟

    میں نے کچھ شاعری فلیش میں کمپوز کر رکھی ہے، جو یہاں‌دکھانا چاہتا ہوں؟
     
  2. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔
    [mod="دریاب اندلسی":2rblbmlo]
    عرفان صاحب، یہاں مدد مانگی گئی تھی اور آپ پھول ارسال کر رہے ہیں ؟ برائے کرم ایسے فضول پیغامات سے اجتناب کریں‌
    [/mod:2rblbmlo]

    اور فرخ صاحب ۔
    ذیل میں دیے گئے بٹن پر کلک کر کے آپ فلیش شامل کر سکتے ہیں لیکن آپ کی فلیش فائل پہلے کسی ویب سائٹ پر اپلوڈ ہونی چاہیے !‌ [​IMG]

    والسلام
     
  3. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    وعلیکم السلام دریاب بھائی
    معاف کیجئے گا مجھے آپ کا اشارہ سمجھ نہیں آیا
    ذیل میں کونسا بٹن ہے؟
    دراصل مجھے یہ بھی لکھا نظر آگیا اور میں پزل ہو گیا
    [flash] is OFF

    براہِ کرم ذرا تفصیل سے بتائیے۔
    جزاک اللہ
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    فرخ‌صاحب حوصلہ رکھیں جلد ہی انتظامیہ آپ کو واضاحت کردیگی :dilphool:
     
  5. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    محترم، حوصلہ ہی تو رکھا ہوا ہے، فریزر میں
    تبھی تو ٹھنڈ ہے یہاں :201:
     
  6. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    :computer: اب چیک کر کے بتائیے، فلیش ارسال کرنے کے اجازت نامے کی کیا صورتِ حال ہے۔

    بہت زیادہ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے اس کام میں تاخیر ہو ئی جس پر میں ذاتی طور پر معذرت خواہ ہوں‌ !‌

    والسلام
     

اس صفحے کو مشتہر کریں