1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا ھوگا انجام خدا جانے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرحمن سید, ‏5 فروری 2007۔

  1. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    روزخورو سوچو کیا ھوگا انجام خدا جانے
    پہنچے گا کب اُن تک، یہ پیغام خدا جانے

    وداعئ روزے پر تو، روتے ھیں سارے روزدار
    جلدی کیسے یہ گزر گیا ماہ صیام خدا جانے

    بے روزداروں کی حالت اور اُنکی یہ بیزاری
    کب ختم ھوگا یہ روزوں کا قیام خدا جانے

    نماز میں دکھتے نہیں، افطاری میں حاضر
    کب لگائےگی دسترخواں، مادام خدا جانے

    بیدار ھوجاؤ وقتِ صحری ختم ھواجاتا ھے
    صدا ماں کی کب ھوگی، تمام خدا جانے

    روزہ نہ نماز پڑے خواب غفلت میں سوچتے
    کب آئینگے وہ شب و روز کے دوام خدا جانے

    نام تو رکھ لیا اسلام روزہ اور نماز نہ جانے
    مگر ھونگےکب وہ شامل اسلام خدا جانے
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھے عبد الرحمن بھائی !!

    بہت دلگداز کلام ہے آپکا۔۔۔۔

    شاید کہ ترے دل میں اتر جائے میری بات
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ

    شکریہ حوصلہ افزآئ کا
     
  4. شریف حسنی
    آف لائن

    شریف حسنی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2007
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اللہ آپ کو جزائے خیر دے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں