1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا کوئی بتا سکتا ہے؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از وجدان, ‏19 دسمبر 2009۔

  1. وجدان
    آف لائن

    وجدان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2008
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کوئی بتا سکتاہے کہ بم بلاسٹ یا خود کش بم بلاسٹ میں بے گناہ، معصوم، عام شہری ہی کیوں جاں بحق ہوتے ہیں،

    بڑے بڑے سیاست دان، لیڈر کیوں نہیں مارے جاتے؟


    کیا یہ اللہ تعالٰی کی طرف سے چھوٹ ہے اور ان کی رسی دراز ہے؟ یا

    ہماری خفیہ ایجینسیز صرف انہی لوگوں کو بچانے کے لئے کام کر رہی ہیں،
    :176::176:
    مثال ایک حالیہ خودکش دھماکہ جس میں ایک مشہور سیاہ سی شخصیت کا سارا گھر تباہ ہو گیا اور کئی بے گناہ نہتے لوگ جاں بحق ہو گئے کئی خاندانوں کے چراغ گل ہو گئے لیکن حیرت انگیز طور پر اس سیاسی شخصیت کے گھر کے تمام افراد محفوظ رہے، کیا یہ معجزہ ہے یا پلاننگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
    :172:
    آیئے سب مل کر اس مسئلے کے بارے میں سوچتے ہیں جس کا کوئی حل نہیں۔

    :horse::horse::horse::horse:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کیا کوئی بتا سکتا ہے؟

    وجدان جی آپ کے سوال میں ھی اس کا جواب پوشیدہ ھے ، یہ سب سوچی سمجھی سکیم کے تحت ہو رہا ھے ، یوں سمجھیں اگر کوئی لیڈر جان سے جاتا ھے تو کروانے والی مخالف پارٹی ھے اور اگر لیڈران محفوظ رہتے ھیں صرف عوام اپنی جانیں گنوارتے ھیں تو سمجھیں وہی نورا کشتی
     
  3. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: کیا کوئی بتا سکتا ہے؟

    وجدان جی مقصد تو عوام کو مارنا ہے جب بڑے بڑے مگھر مچھ شامل ہو تو دوسرے مگھر مچھ کو کچھ نہیں کہے گا صرف عوام کی ہی سختی ہے
     
  4. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا کوئی بتا سکتا ہے؟

    ہمممممممم۔۔۔۔۔۔ لیڈران حضرات عوامی زندگی جیتے بھی نہیں۔۔۔اور عوامی موت مرتے بھی نہیں۔
     
  5. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: کیا کوئی بتا سکتا ہے؟

    اصل میں غربت ختم کرنے کا نعرہ لگاتے لگاتے غربت میں سے "ت" کھا گئے اب صرف غریب کی ہی شامت آئی ہوئی ہے۔
    اللہ تعالیٰ انہیں ھدایت دے کہ یہ اپنی ذات کی بجائے پورے ملک کا بھلا سوچیں آمین ثم آمین
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا کوئی بتا سکتا ہے؟

    کراچی دھماکہ کے وقت بھی ایک سپیکر صوبائی اسیمبلی موجود تھیں مگر صاف بچ گئیں
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا کوئی بتا سکتا ہے؟

    اب ہم کیا کر سکتے ہیں‌

    دعا ہی کر سکتے ہیں اللہ ملک کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا کوئی بتا سکتا ہے؟

    خربوزوں کی راکھی گدڑ کر رہے ہیں
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا کوئی بتا سکتا ہے؟

    کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ سب کیوں ہو رہا ہے ؟ :confused:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا کوئی بتا سکتا ہے؟

    یہ اسکا کا پاکستان ہے جو صدر پاکستان ہے
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا کوئی بتا سکتا ہے؟

    ہم آپ کے صدر ہوتے ہیں ایسی لڑی یہاں موجود ہے کہاں ہے پتہ ہے :143:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا کوئی بتا سکتا ہے؟

    کوئی نہیں بتا رہا
     
  13. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا کوئی بتا سکتا ہے؟

    کیا کوئی بتا سکتا ھے، کہ کیا کوئی کیوں نہیں بتا رھا،؟؟؟؟؟
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا کوئی بتا سکتا ہے؟

    شاید اس لئے کہ جن کیساتھ یہ حادثہ ہوتا ہے ہم ان کے غم کو نہیں سمجھ سکتے
     
  15. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا کوئی بتا سکتا ہے؟

    واقعی صحیح بات ھے، جن کے گھر کے افراد کسی اچانک حادثہ کے شکار ھوجائیں، تو ان کے دل کا حال تو وہی جان سکتے ھیں کہ ان پر کیا بیت رھی ھے،!!!!
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا کوئی بتا سکتا ہے؟

    کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ بستوبند کیا یا نہیں :)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں