1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا پکایا کیا کھایا

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از ۱۲۳بے نام, ‏17 مئی 2018۔

  1. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کی رحمتوں کی لُوٹ سیل کا مہینہ شروع ہو چکا ہے۔ اس ماہ مبارک میں عبادات کے سینکڑوں گُنا زیادہ ثواب کے ساتھ ساتھ کھانے پینے کا بھی اپنا ہی مزہ ہے۔

    آپ نے بتانا یہ ہے کہ آج سحری میں کیا کھایا تھا اور افطاری میں کیا کیا نعمتیں موجود تھیں۔

    میں نے سحری میں صرف دہی کھائی تھی البتہ افطاری میں پکوڑے (افطاری کا لازمی جزو) چنا چاٹ، فروٹ چاٹ، دہی پکوڑیاں، سویاں اور دودھ سوڈا اور آخر میں چائے۔
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سحری میں سویاں ، پراٹھا عربی کے سالن کیساتھ اور بڑااااااااااا سا پیالا چائے کا
     
  3. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    سحری میں ایک پراٹھا دہی کے ساتھ اور آدھ کپ چائے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں