1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا پاکستان کی وزیر ایسی ہونی چاہئے؟؟؟

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏2 نومبر 2008۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    اِس ویڈیو میں آپ موجودہ پاکستانی حکومت کی وزیر"شیری رحمٰان" کو سگریٹ پیتے ہو ئے دیکھیں گے۔ آپ کے خیال میں کیا ہمارے پاکستان کی وزیر ایسی ہونی چاہئے؟؟؟

    [youtube:t275lyqj]http://www.youtube.com/watch?v=rtKsqvucr8o[/youtube:t275lyqj]
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرے خدا کیا یہ اصلی ویڈیووووووووووووووووووووو ھے :soch: :soch:
     
  3. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    جی محترمہ خوشی صاحبہ یہ اصلی ویڈیو ہے۔ :yes: اوراگریقین نہیں آرہا تو آپ یو ٹیوب کی ویب سائٹ پر
    SHERRY REHMAN SMOKING ٹائپ کر کے سرچ کرلیں۔ تب آپ کو مکمل یقین آ جائے گا۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے کوئی حیرت نہیں ہوئی ۔
    اسلام آباد کے ایم این اے ہاسٹل کے خاکروبوں سے پوچھیں کہ صبح صبح انہیں کتنی خالی بوتلیں اکٹھی کرنا پڑتی ہیں۔
    بےچاری نے اگر سگریٹ پی لیا تو کیا :nose: :nose: :nose:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے آپ کی بات پہ یقین ھے صرف اپنی تسلی کے لئے پوچھا تھا

    کدا پاکستان کو سلامت رکھے اور ہماری قوم کو اپنی امان میں مگر وزیر بھی تو اسی قوم سے ھیں جیسے لیڈر ویسی قوم
     
  6. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    حیرت تو مجھے بھی نہیں ہوئی تھی نعیم بھائی۔ :hpy: مگر اِس سے اندازہ ہوتا ہے کے ہمارے ملک کے حکمران اور وزیر کس اعلی اخلاق کے لوگ ہیں۔ اور ان سے کس طرح بہتری کی اُمید کی جاسکتی ہے۔ :nose:
    اور اگر سگریٹ پینے سے یہ بے چاری ہے تو پھر باقی لوازمات کے ساتھ ہونے پر آپ کی رائے کیا ہوگی؟؟؟ :soch:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آزاد بھائی ۔ آپ کی بات درست ہے۔
    لیکن ہم اور آپ اپنا ہی دل جلا سکتے ہیں۔
    یا پھر دوسری صورت یہ ہے کہ ہم سب عملی طور پر اپنے ارد گرد کے لوگوں میں یہ شعور پیدا کریں کہ ایسے بدکرداروں کا بائیکاٹ کریں۔ حب الوطنی اور ملی غیرت کا مظاہرہ کریں ۔ کسی اچھی قیادت اور اچھے لوگوں کو سامنے لائیں۔
    یا کم از کم بروں کو ووٹ تو مت دیں ۔
     
  8. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    درست فرمایا :yes:
     
  9. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ایکسلینٹ اسٹائل۔۔۔۔۔سیگریٹ پینے کا انداز بہت خوب ہے۔۔۔۔
     
  10. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    یا تو آپ لوگ ابھی ابھی دنیا دیکھی ہے یا شاید پاکستان سے کے حمرانوں کو نہیں جانتے

    سب ک سب ایسے ہی ہیں

    :nose:
    پر کیا کریں

    اچھے لوگ آنے سے جو ڈرتے ہیں

    سیاست میں تو یہ ہی آئیں گے
    مجھے کوئ حیرت نہیں ہوئ


    یہ اصل ہے


    اور بہت کچھ ایسا ہے کے جو آپ لوگ نہیں جانتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :zuban:

    نا جاننا بھی جاننے سے بہتر ہتے
     
  11. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بہت خوب۔۔۔ :dilphool:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ٹھیک کہا طارق جی نے
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی ۔ کیا بات ہے آپ کی :happy:

    جہاں صنفِ نازک دیکھی ۔۔ تعریف کے ٹوکرے لیے پہنچ گئے :201: :201: :201:
     
  14. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    کاشفی بھائی ۔ کیا بات ہے آپ کی :happy:

    جہاں صنفِ نازک دیکھی ۔۔ تعریف کے ٹوکرے لیے پہنچ گئے :201: :201: :201:[/quote:32knvjz4]

    :201: سمجھ دار ہیں آپ۔۔۔ماشاء اللہ :dilphool:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کون سمجھ دار ھے اسے جلدی سے وزیر بنا دیں شیری رحمان کی جگہ
     
  16. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    پیارے ہم وطنو !
    جو کام آپکے کرنے کے نہیں‌ بابا اس میں ٹانگ مت اڑایا کرو۔
    پاکستان کے وزیر اعظم ، صدر ، اور کابینہ کا چناؤ آپ غریبوں کے مسئلہ نہیں ہے۔
    وہ " اوپر والوں " کے فیصلے ہوتے ہیں۔ اب اوپر والوں کے شیریں جی کے پینے پلانے ۔۔ اوہو ۔۔ مطلب سگریٹ پینے پر اعتراض نہیں تو آپ غریب عوام کیوں پریشان ہوتے ہو ؟؟؟؟
    وہ کیا محاورہ بولتے ہیں آپکی غریب زبان اردو میں

    تجھے پرائی کی کیا پڑی تو اپنی نبیڑ

    پرائی کو سنبھالنے کے لیے ہم ہیں نا :yes:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل جناب زرداری صاحب ۔
    یہی گذارش تو میں نے شروع میں کی تھی ۔
    کہ جب تک ہم ایسے " پینے پلانے والوں " کو ووٹ اور سپورٹ دیتے رہیں گے۔
    یہ سب کچھ تو برداشت کرنا پڑے گا نا ۔
     
  18. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    زرداری صاحب کی باتیں صحیح ہیں۔

    ہمیں اپنی سوچ کے دھارے درست کرنا چاہیئے :yes:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں