1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا لیپ ٹاپ چند روز کا مہمان؟

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از تنہا روح, ‏7 جولائی 2008۔

  1. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    کیا آنے والے وقت میں لیپ ٹاپ کے وجود کو خطرہ ہے؟ کیا کوئی حیرت انگیز ٹیکنالوجی لیپ ٹاپ کو گزرے وقت کا قصہ بنا سکتی ہے؟
    تصویر دیکھ کر کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں؟
    کیا یہ کمیرے والا پین ہے؟
    یا کوئی اور اندازہ؟

    [​IMG]

    جی ہاں آپ آنے والے وقت کی ایجاد کو دیکھ رہے ہیں٬ آنے والے وقت کا کمپیوٹر
    کیا آپ سوچ رہے ہیں کہ یہ کس طرح کام کرے گا؟
    یہ کمپیوٹر کی دنیا میں ایک انقلاب ہے٬ سائنسدانوں نے بلوٹوتھ (Bluetooth) ٹیکنالوجی کے ذریعہ اس عظیم کمپیوٹر کو دریافت کیا ہے-
    آپ اس کمپیوٹر کو اپنی جیب میں بھی رکھ سکتے ہیں

    [​IMG]

    یہ پین جیسے دکھائی دینے والے آلہ کو کسی بھی ہموار جگہ پر رکھ کر استعمال کیا جا سکتا ہے٬ اس کی شعاعوں سے مانیٹر اور کی بورڈ بن جاتا ہے جس سے -آپ سارے وہ کام کر سکتے ہیں جو آپ عام طور پر اپنے کمپیوٹر پر کیا کرتے ہیں
    تو کیا آپ لیپ ٹاپ کو خیرباد کہنے کے لیے تیار ہیں؟؟؟؟؟
    [​IMG]
     
  2. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    تنہا روح!!! اچھی انفارمیشن دی ھے آپ نے۔ شکریہ
     
  3. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    شکر یہ عاصف صا حب
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  5. طارق
    آف لائن

    طارق ممبر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اس سے متعلقہ تحقیقات ھمارے شعبہ کمپیوٹر میں تحقییق ھوتی ھے۔ اگر کوئی فرد داخلے میں دلچسپی رکھتا ھو تو درج ذیل ایڈریس پر جائے۔
    http://hci.usask.ca/research/
     

اس صفحے کو مشتہر کریں