1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا لبھا پائے بھلا اس کو قمر کی صورت ۔۔ محمد *برکت علی* جامعی سمستی پوری

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏16 فروری 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کیا لبھا پائے بھلا اس کو قمر کی صورت
    جس نے دیکھی ہے شہ جن و بشر کی صورت

    دشمن دین الٰہی پہ، نبیﷺ کے عشاق
    وار کرتے ہیں سدا شیر ببر کی صورت

    ان کی مازاغ نگاہوں سے نہیں کچھ مخفی
    ان کو معلوم ہے ہر ایک بشر کی صورت

    عدل و انصاف زمانے سے اٹھے جاتے ہیں
    یاخدا! بھیج دے پھر کوئی عمر کی صورت

    کب سے مشتاق نگاہیں ہیں زیارت کے لئے
    دیکھ لیتیں وہ شہا! طیبہ نگر کی صورت

    ہو کے شرمندہ گناہوں پہ کریں گے توبہ
    تاکہ ہر عیب بدل جائے ہنر کی صورت

    وہ نہ ہوتے تو کوئی دیکھ نہ پاتا *برکت*
    باپ، ماں، بھائی، بہن، بنت و پسر، کی صورت
    -----
    محمد *برکت علی* جامعیسمستی پوری
    عالمی واٹسپ گروپ "بزم نعت" کا چوہترواں شاندار طرحی مشاعرہ
    فروری 2019

     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کب سے مشتاق نگاہیں ہیں زیارت کے لئے
    دیکھ لیتیں وہ شہا! طیبہ نگر کی صورت
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں