1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا فائدہ کہ شکوۂ دنیا کرے کوئی

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏7 اکتوبر 2015۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کیا فائدہ کہ شکوۂ دنیا کرے کوئی
    افراطِ غم سے غم کا مداوا کرے کوئی

    دل ہو چکا ہے واقفِ انجامِ زندگی
    کس دل سے زندگی کی تمنّا کرے کوئی

    بیدادِ دوست، دردِ دوستِ آرزوئے دوست
    کس کس سے جا کے عرضِ تمنّا کرے کوئی

    (صوفی تبسم)​
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں