1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا دوران تعلیم سیاست میں حصہ لینا چاہیے؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سنی آن لاین, ‏25 مارچ 2010۔

  1. سنی آن لاین
    آف لائن

    سنی آن لاین ممبر

    شمولیت:
    ‏19 دسمبر 2009
    پیغامات:
    139
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    السلام علیکم میرے ساتھیو!
    آج ایک اہم مسئلے کے بارے میں آپ کی آراء معلوم کرنا چاہتاہوں۔
    جیسا کہ آپ کو معلوم ہے ہمارے تعلیمی اداروں مٰیں مختلف سیاسی تنظیموں کی شاخیں طلبہ پارٹیوں کی شکل میں سرگرم ہیں۔ آپ کے خیال میں دوران تعلیم طلبہ کو سیاست میں حصہ لینا چاہیے یا انہیں کاروبار سیاست سے دور رہ کر اپنی تعلیم پر توجہ دینی چاہیے؟ اس بارے میں آپ کی رائے کیا ہے اور اس کی وجہ بھی۔۔۔۔؟
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کیا دوران تعلیم سیاست میں حصہ لینا چاہیے؟

    مجھے لگتا ھے میں نے اس کا جواب دیا ھے کہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں