1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا بات ہے

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از حریم خان, ‏19 اپریل 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ہے
    ہم تو بات برائے بات کررہے ہیں
    بہتر ہے سب سے معذرت کرلوں۔۔۔۔۔۔
     
  2. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ہے۔۔۔ڈریں نہیں سب سمجھدار ہیں
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ہے
    آپ کو کیسے علم میں سبھی سے ڈرتا ہوں
     
  4. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ہے ۔۔حساس بندے کی یہی پہچان ہوتی ہے
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ہے پھر تو غوری بھائی کی
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ہے
    بھائی جی یہ میں کیا سن رہا ہوں
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا بات ہے

    ایسی کیا بات سن لی ہے پاکستانی جی
    جو آپ حیران ہو گئے ہیں
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ہے
    کوئی ایسی بات نہیں جناب
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ہے جی آج تو پاکستانی جی ہیرو ہی لگ رہے ہیں
     
  10. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا بات ہے

    پاکستانی ہیرو ہی ہوتے ہیں جی
     
  11. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ہے
    بات تو آپ کی سولہ آنے درست ہے
     
  12. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ہے۔۔۔آپ بھی متفق ہیں
     
  13. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ہے
    حریم جی کیوں چلی گئیں:164:
     
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا بات ہے

    کیابات ہے آپ کی شکر ہے کہ آپ تو موجود ہیں ناں ہادیہ ادی
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ہے
    میں بھی یہاں ہوں
     
  16. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ہے۔۔۔میں بھی یہاں ہوں
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ہے ایسی کہ آپ لوگ بات نہیں کر پا رہے مجھ سے
     
  18. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ہے
    میں تو کب سے بات کر رہی ہوں آپ ہی خاموش ہیں ادا
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ہے
    سارے خاموش کیوں ہیں ؟
     
  20. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ہے
    اب میں آگئی ہوں تو مل کر ٹوڑتے ہیں خاموشی
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ہے :84:
     
  22. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ہے
    یہ تو آپ نے بتایا ہی نہیں:159:
     
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ہے
    جلدی کیجئے
     
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا بات ہے

    ابھی تو شروع ہی نہیں ہوئی کوئی بات
    تو پھر کیسے معلوم ہو کہ کیا بات ہے
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ہے
    نصراللہ بھائی ابھی تک جھولے کا مزا لے رہیے ہیں۔۔۔۔
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ہے
    اسی لئے تو اتنے خاموش ہیں
     
  27. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ھے

    نصراللہ جی تو چلے گئے ہیں
     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ہے
    پاکستانی بھائی کچھ اپنے شہر کے بارے میں ہی بتائیں۔۔۔۔۔
     
  29. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ھے

    پاکستانی بھائی تو خاموش ہو گئے
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا بات ہے

    میں گریٹر مانچسٹر کے علاقے میں رھتا ہوں۔یعنی انگلینڈ کا شمال مغرب کا علاقہ کہلاتا ہے۔قدرتی لحاظ سے کافی خوبصورت شہر ہے۔شہر کے اردگرد دیہات بھی ہیں پہاڑ جنگل وادیاں سب نظارے موجود ہیں۔ شہر کے اندر سب سہولتیں موجود ہیں یونیورسٹی تک تعلیمی ادارے ہیں۔اور سپورٹس کے لحاظ سے بھی کافی لیگیں ہیں۔ کرکٹ اور فٹ بال کی لیگیں۔ شہر میں انگریزوں کے علاوہ پاکستانی ،ہندوستانی،سمالی،عراقی،افغانی، مسلمان آباد ہیں۔اور تقریباً دو درجن مساجد ہیں۔ایک لڑکیوں کے لئے اسلامی سکول بھی ہے ،پہلے پرائیویٹ تھا۔یعنی داخلہ کے لئے فیس دینی پڑتی تھی ۔اب لوکل اتھارٹی نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔اور فیس ختم ہو گی ہے(یعنی اب مفت داخلہ مل جاتا ہے)گورنمنٹ کے سکولوں میں ہلال کھانابھی ملنے لگا ہے۔اور سکول سے لے کر یونیورسٹی تک ہر مذہب کےلئے ایک بڑا کمرہ عبادت کے لئے موجود ہے۔یعنی آپ نماز کے وقت نماز پڑھ سکتے ہیں۔یہی نہیں اسپتال کے اندر بھی ایسے عبادت خانے موجود ہیں۔شہر کے اندر مسلمان لوگوں کی دکانیں بہت ہیں جہاں سے حلال گوشت وغیرہ مل جاتا ہے۔اس کے علاوہ ہر کیمونٹی کا ہوٹل یا ریستورنٹ موجود ہے۔ہر لذیذ کھانا مل جاتا ہے۔شہر بھی کافی حد تک پرامن ہے۔کوئی نسل پرستی یا اور کوئی مسلہ نہیں ہے۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں