1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا انسانیت ختم ہوگئی؟

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از احتشام محمود صدیقی, ‏19 مئی 2012۔

  1. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا انسانیت ختم ہوگئی؟

    اس وقت انساں اخلاقی تاریخ کے تاریک ترین دور سے گزر رہا ہے۔
    انسان کی پوری تاریخ میں زندہ رہنے کیلئے کسی نے اپنے اعضاء فروخت کئے اور نہ ہی اپنے جگر گوشوں کو فروخت کیا۔

    ہمارے دلوں میں عناد اور نفرت اس قدر گہری جڑیں پکڑ چکی ہے کہ ایک لمحے تو ہم درود و سلام اور استغفار کی بات کرتے ہیں اور دوسرے ہی لمحے ہم فرقہ پرستی کے جذبات کی رو میں دبے لفظوں تمسخر اڑاتے ہیں۔

    ہم اخلاقی انحطاط کا شکار ہیں۔ اس سے بچنے کا بہترین حل عفو و درگزر کا رستہ ہے۔
     
  3. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا انسانیت ختم ہوگئی؟

    جب ضرورتیں اور خواہشیں بڑھ جاتی ہیں تو انسانیت ختم ہونے کے چانسز بھی بڑھ جاتے ہیں۔
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا انسانیت ختم ہوگئی؟

    یہاں‌تو لگتا ہے انسانیت کے ساتھ ساتھ حیوان بھی ختم ہو گیا۔
     
  5. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا انسانیت ختم ہوگئی؟

    کہیں حیوان سے آپ کی مراد بکرا شکرا تو نہیں۔ جو کڑاہی کی نذر ہو گئے۔
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا انسانیت ختم ہوگئی؟

    انسانیت ختم نہیں ہوئی
    آج انسانوں کی آبادی بہت بڑھ گئی ہے مگر انسانیت کم ہوگئي ہے۔
     
  7. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا انسانیت ختم ہوگئی؟

    جی ہاں کم ازکم آج کل پاکستان میں تو ایسا ہی ہے۔ یہ تو جانور ہے وہان تو انسانوں سے جینے کا حق چھن چکا ہے۔
     
  8. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا انسانیت ختم ہوگئی؟

    اخلاق کی پستی نے انسان کو پست کردیا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں