1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا اسے سسٹم کی خرابی کہنا چاھیے یا کچھ اور؟

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏29 اگست 2016۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شیخ محمد بن راشد آل مكتوم متحدہ عرب امارت کے وزیراعظم اور نائب صدر اور دبئی کے امیر ائیرپورٹ (لگتی ائیرپورٹ ہی ہے)کے اندر گھوم رہے ہیں لیکن سب اپنے اپنے کام میں لگے ہوئے ہیں ۔کوئی جی حضوری نہیں کر رہا نہ اُٹھ کر سلام کر رہا ہے ۔لوگ اپنےاپنے کام میں لگے ہوئے ہیں اور شیخ کے سلام کا جواب وہاں سے ہی دے رہے ہیں ۔ہمارے ایم ایل اے جہاں کہیں جا تے ہیں اگر کوئی اُٹھ کر سلام نہ کرے تو پیٹائی شروع کر دیتے ہیں اور ان کے سیکورٹی والے بھی پیٹائی ۔کیا اسے سسٹم کی خرابی کہنا چاھیے یا کچھ اور؟
     
    ھارون رشید اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں