1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا آپ اپنی انٹرنیٹ سپیڈ سے خوش ہیں ۔

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم الرحمن, ‏5 دسمبر 2011۔

  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ اپنی انٹرنیٹ سپیڈ سے خوش ہیں ۔

    ایک ہی دفعہ لکھیں یقین آگیا

    میں آج کل آفس میں وائی ٹرائب استعمال کر رہا ہوں سپیڈ اچھی ہے اور سو روپے کا ٹوکن انٹر کریں تو سپیڈ تو لاجواب ہوجاتی ہے
    گھر میں ڈی ایس ایل یوز کر رہا ہوں لیکن سپیڈ اتنی اچھی نہیں
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ اپنی انٹرنیٹ سپیڈ سے خوش ہیں ۔

    یہاں تو وطین والوں کا جنازہ ہی نکلا ہوا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں