1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیاکسی طریقے سے نرینہ اولاد حاصل کی جاسکتی ہے؟

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از Guest, ‏27 فروری 2009۔

  1. Guest
    Online

    Guest مہمان

    السلام علیکم!
    گوگل سرچ کے ذریعے اس فورم کے اس دھاگے میں پہنچا جہاں یہ سوال کیا گیا (کیاکسی طریقے سے نرینہ اولاد حاصل کی جاسکتی ہے؟
    میڈیکل سائینس میں کوئی نئی دریافت ہوئی ہو تو بتا کر ثواب دارین حاصل کریں) خیر سوال تو کافی وقت پہلے کیا گیا تھا لیکن اس کا جواب اب بھی کئی دوست احباب کو درکار ہوگا کیونکہ ہر شادی شدہ مردو زن کو لڑکا پیدا ہونے کی خواہش ایک فطری عمل ہے اور جس خاندان میں بچیاں ہی بچیاں ہوں وہاں تو لڑکے کے طلب بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ دنیا عالم اسباب ہے اور اپنے جائز خواہشات کی تکمیل کے لئے ذرائع اختیار کرنے کی شرعآ کوئی ممنعت نہیں، ہاں مگر کفریہ اعمال سے بچنا انتہائی ضروری ہے۔ اس مقصد کو پانے کے لئے ہومیوپیتھک ادیات اللہ کے فضل سے بہت فائدہ مند ثابت ہوئی ہیں۔ نسخہ حاضر خدمت ہے۔
    ھوالشافی
    ڈامیانہ مدر ٹنکچر (Q)
    شوابے جرمنی کے 10،10 قطرے مرد (شوہر) حضرات دن میں چار مرتبہ کم از کم 5 ماہ لیں اور عورتیں ( بیگمات)
    سیپیا 30
    شوابے جرمنی صبح، دوپہر، شام تین، تین قطرے دو گھونٹ پانی میں ڈال کر 1 ماہ تک استعمال کریں اسکے بعد
    شیپیا 200 طاقت میں دو ماہ استعمال کرنے کے بعد
    سیپیا 1000 ( 1M ) ہر 15 دن بعد ایک خوراک لیں۔ انشاءاللہ اللہ کے فضل سے اولاد نرینہ کی دولت حاصل ہوجائے گی۔ دعاوں کا خواستگار خالد محمود خان۔
     
  2. جمیلـاختر
    آف لائن

    جمیلـاختر ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جولائی 2009
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    وعلیکم السلام!
    خالد محمود خان صاحب۔
    امید ہے کہ خیریت سے ہوں گے۔
    اولاد نرینہ کے لئے میرے علم میں‌ایک نہایت ہی آسان سا روحانی عمل ہے۔اگر آپ کہیں تو لکھوں۔
    اجازت ہے۔

    عمل یہ ہے کہ جب آپ بیوی سے مباشرت کے لئے جا تے ہیں تو صرف دس (10 بار یا المتکبر پڑھیں اور ہربار ایسا ہی کریں۔ انشااللہ اس ملنے سے اگر حمل ٹھہرے گا تو ضرور بالضرور اولادِ نرینہ ہوگا۔ انشااللہ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں