1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏1 فروری 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ
    اگر بجلی ہو تو :139:
     
  2. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ

    اب مجھے بہت بھوک لگ رہی ہے
     
  3. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ

    کھانا ٹایم پر کھانا چاہیے
     
  4. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ کہ میرا ڈیوٹی ٹائیم آنے والا ہے اس لئے ملتی ہوں بریک کے بعد:khudahafiz:
     
  5. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ

    یعنی جرنیٹر چلانےجا رہی ہیں آپ
     
  6. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ میں ہر قسم کی مشینیں چلا سکتا ہوں سوائے سلائی مشین کے
     
  7. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ کہ بلکل ٹھیک سمجھا آپ نے:139:
     
  8. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ

    چلیں پھر جلدی واپس آئیں
     
  9. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ کہ میں واپس آگئی:p_banana:
     
  10. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ خوشی بھی تو تب ہی ہوئی ہے نا
     
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ
    یہ کہاں کی بھاگ دوڑ ہو رہی ہے یہاں پر
     
  12. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ میرا مرزا نام ختم ہونے لگا ہے
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ
    آج نیٹ بلکل ساتھ نہیں سے رہا تھا
     
  14. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ سانا جی نیا لے لونیٹ :139:
     
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ
    میں کچھ سوچ رہا ہوں :237:
     
  16. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتاہوں سچ

    آپ کیا سوچ رھے ہیں نصراللہ جی
     
  17. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ

    ادا سوچ رہے ہونگے کہ آج میں نے چائے کے ساتھ بسکٹ کھائے تھے یا خالی چائے پی تھی:237:
     
  18. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ ہادیہ جی کو اس وقت یہاں دیکھ کر اچھا لگا
     
  19. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ
    اس وقت تو میں نے اسکول میں بیٹھ کر اسپیشل انٹری دی ہے فورم پر
     
  20. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتاہوں سچ

    ہادیہ آپی نے کمال کی انٹری ماری ھے
     
  21. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ کہ کیا بات ہے فورم پر تو رونق لگی ہوئی ہے:86:
     
  22. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتاہوں سچ

    آج تقریبًا سارے ایک ہی وقت میں آن لائن ہیں اس وجہ سے رونق لگی ھے :237:
     
  23. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ
    لیکن ایسی 5 منٹ کی انٹری مارنے کا کیا فائدہ :eek:
     
  24. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتاہوں سچ
    انٹری انٹری ہوتی ھے چاھے 5 منٹ کی کیوں نہ ہو
     
  25. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ کہ داؤد بھائی کے آنے سے بھی فورم ایکٹو ہوگیا ہے شاباش:flor:
     
  26. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ
    میرے خیال میں تو اس فورم کو پانچواں گئیر لگ گیا ہے :201:
     
  27. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ کہ اچھا ہے نہ فورم اور زور سے دوڑے گا
     
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ
    ایسا نہ ہو کہ کسی کو ٹکر نہ لگ جائے
     
  29. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتاہوں سچ
    یہ صرف آپ لوگوں کی محبت اور شفقت کا نتیجہ ھے
     
  30. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ کہ کچھ شرارت کرنے کا موڈ ہورہا ہے:86:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں