1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کھیل ہی کھیل میں ساتھی کی عمر معلوم کریں

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏29 مئی 2013۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ساتھیوں آج ایک کھیل پیش خدمت ہے. جس کے ذریعے آپ اپنے ساتھی کی تاریخ پیدائش معلوم کر سکتے ہیں
    طریقہ درج ذیل ہے.
    سب سے پہلے اپنے ساتھی سے کہنا ہے کہ سارا حساب کتاب اس نے اپنے ذہن میں کرنا ہے. یا کسی کاغذ پر کرے مگر کسی کو بھی نہ دکھائے.ساتھی کو کہیں کہ تاریخ پیدائش جو کہ 15.08.1980 ھے کا
    نمبر 1. پیدائش کی تاریخ یاد رکھے. مثال کے طور پر 15
    نمبر2. اگلی تاریخ اس میں جمع کر لے. 15+16=31
    نمبر3. حاصل کو 5 سے ضرب دے دے. 31×5=155
    نمبر4. حاصل کے آگے ایک صفر کا اضافہ کر دے. 0-155=1550
    نمبر5. ایک سے لے کر نناوے تک کوئی بھی ہندسہ سوچ کر حاصل میں جمع کرے. مثال کے طور پر 20. 20+1550=1570
    نمبر6. مہینہ کا نمبر بھی جمع کر لے. مثال کے طور پر اگست کا مہینہ. 8+1570=1578
    نمبر7. ایک اور ہندسہ سوچے جو پہلے ہندسہ سے بڑا ہو. مثال کے طور پر. 35 اب اس کو حاصل کے آگے لکھنا ہے. 35-1578=157835
    نمبر8. سال کے آخری دو ہندسے بھی جمع کر لے. مثال کے طور پر 1980. 80+157835=157915
    نمبر9. اب یہ مجموعہ ساتھی کے معلوم کریں کہ کتنا ہے.

    ساتھی سے معلوم کریں کہ پہلا ہندسہ کیا سوچا تھا. اس میں اپنی طرف سے50 جمع کر دیں. 20+50=70
    ساتھی سے دوسرا ہندسہ بھی معلوم کریں اور اس کو مجموعہ کے آگے لکھ دیں. 35-70=7035

    اب حاصل مجموعہ سے اس مجموعہ کو تفریق کر دیں
    157915
    7035
    150880
    لیجئے جناب تاریخ پیدائش نکل آئی. یعنی پندرہ اگست انیس سو اسی
     
    زنیرہ عقیل، ھارون رشید، مناپہلوان اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    واہ یہ تو زبردست کھیل ہے۔ :)
    ابھی کسی کو حیران کرتا ہوں
     
    مناپہلوان، غوری اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نصراللہ بھائی یہ طریقہ خواتین کی عمر دریافت کرنے کے کام بھی آسکتا ہے کیا؟؟؟
     
  4. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    واؤ نصراللہ جی ، زبردست طریقہ ہے، ویسے میں نے اس کی ریاضیاتی توجیہہ بھی ڈھونڈ لی ہے
    لیکن اس طرح کی معلومات کا ماخذ بتادیں تو بڑا فائدہ ہوگا، ہم جیسوں کو، یا یہ بتائیں کہ ایسی معلومات کو کن الفاظ کے ساتھ انٹرنیٹ پر سرچ کیا جاسکتا ہے، چاہے انگلش کے ہی ہوں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    واہ غوری جی ترکیب تو آپ کی لاجواب ہے
    ویسے مجھے یقین ہے کہ خواتین نے کوئی گڑ بڑکی کوشش کرنی ہے، اور اس نے ان کو 80 سالہ بڑھیا کا خطاب دلوا دینا ہے یا ہوسکتا ہے کہ سنچری بھی مکمل کرلیں
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    پسند کرنے کا شکریہ منا پہلوان جی
    ابھی تک نیٹ پر سرچ کرنے کی کوشش نہیں کی۔:( کوشش کروں گا اگر مل گیا تو ضرور لنک دوں گا :)
    یہ میرے پاس میرے ہی آثار قدیمہ کے اوراق میں سے دریافت ہوا تھا۔:chp: سوچا کہ آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کر لوں۔
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آ سکتا ہے اگر ان کے ذہن میں کسی قسم کا شک نہ پڑے تو :chp:
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے ایک ایکسل فائیل بنائی ہے آسانی کیلئے۔ آپ بھی ملاحظہ فرمائیں۔۔۔۔​
    1 تاریخ پیدائش کا دن لکھیں 4 واقعہ
    2 اب واقعہ یعنی 14 میں حرف 1 جمع کردیں 5 مستقبل
    3 اب واقعہ کو مستقبل میں جعم کردیں 9 پیدائش
    4 اب پیدائش کے حرف کو 5 سے ضرب دیں 45 خاندان
    5 حرف خاندان کے سامنے صفر کا اضافہ کردیں 450 شادی
    6 کوئی نمبر تصور کریں جو ا تا 99 کے درمیان ہو۔ 8 اول
    7 شادی کے نمبر میں اول کو جمع کریں 458 تقریب
    8 اپنی تاریخ پیدائش کے مہینے کا 2 حرفی عدد لکھیں 07 مہینہ
    9 تقریب کے عدد میں مہینے کا عدد جمع کریں 465 تحقیق
    10 ایک اور نمبر تصور کریں جو اول سے بڑا ہو 22 دوم
    11 عدد تحقیق کے سامنے دوم کے عدد لکھیں 46522 کائنات
    12 سنہ پیدائش کے آخری 2 عدد 93 ماں
    13 عدد کائنات میں عدد ماں کو جمع کریں 46615 باپ
    14 اب عدد اول میں عدد 50 جمع کریں 58 الجبرا
    15 عدد الجبرا کے سامنے عدد دوم لکھیں 5822 لاٹری
    16 عدد باپ میں سے عدد لاٹری منفی کردیں 40793 آپ
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تصحیح شدہ ملاحظہ فرمائیں:-
    1 تاریخ پیدائش کا دن لکھیں 04 واقعہ
    2 ابواقعہ یعنی 4 میں حرف 1 جمع کردیں 5 مستقبل
    3 اب واقعہ کو مستقبل میں جمع کردیں 9 پیدائش
    4 اب پیدائش کے عدد کو 5 سے ضرب دیں 45 خاندان
    5 عدد خاندان کے سامنے صفر (0) کا اضافہ کردیں 450 شادی
    6 کوئی نمبر تصور کریں جو ا تا 99 کے درمیان ہو۔ 8 اول
    7 شادی کے عدد میں اول کے عدد جمع کریں 458 تقریب
    8 اپنی تاریخ پیدائش کے مہینے کا 2 حرفی عدد لکھیں 07 مہینہ
    9 تقریب کے عدد میں مہینے کا عدد جمع کریں 465 تحقیق
    10 ایک اور نمبر تصور کریں جو اول سے بڑا ہو 22 دوم
    11 عدد تحقیق کے سامنے دوم کے عدد لکھیں 46522 کائنات
    12 سنہ پیدائش کے آخری 2 عدد 93 ماں
    13 عدد کائنات میں عدد ماں کو جمع کریں 46615 باپ
    14 عدد اول میں عدد 50 جمع کریں 58 الجبرا
    15 عدد الجبرا کے سامنے عدد دوم لکھیں 5822 لاٹری
    16 عدد باپ میں سے عدد لاٹری منفی کردیں 40793 آپ
    اس طرح تاریخ پیدائش ہوئی (04) چار (07) جولائی انیس سو ترانوے (1993)​
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    اللہ نے میری قوم کو کیسی کیسی صلاحیتیں دی ہیں ۔
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    مگر ہائے !
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    میری قوم اُنہیں کہاں استعمال کر رہی ہیں :soch:
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آصف بھائی یہ ضرور پسند آئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔
    Age Calculator.png
     
    ملک بلال اور مناپہلوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس سارے بکھیڑے کا فائدہ کیا ہے
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اس بکھیڑےکا مقصد کچھ نیا کر دکھانا ہے
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
  15. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    سیدھا سیدھا پوچھ لیں اتنا کھپنے کی کیا ضرورت ہے؟
    مگر میں نے نہیں بتانی اپنی:87:
     
    غوری، ملک بلال اور ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جب آپ نے بتانی نہیں ہے تو پوچھنے کا فائدہ
    ویسے آپ کے والدین آپ برتھ ڈے کب مناتے ہیں اور آخری مرتبہ کتنی موم بتیاں لگائیں تھیں
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    میرے امی ابو جی برتھ ڈے منانے کے سخت خلاف ہیں کٹتے بھی ہیں اگر کوئی منائے:p
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں پھر سیدھا سیدھابتا دیں کہ آپ کی عمر کیا ہے:84:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ھاھاھاھا۔۔بس سکول میں ایڈمیشن لیا ہے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہے۔
    اب یہ بس سکول بھی کھلنےلگ گئے ہیں کیا آجکل۔:eek:
    ویسے اچھا ہے کہ بس میں بیٹھے بیٹھے پڑھائی کی اور پھر واپس گھر۔:rolleyes:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آہو۔۔۔
     
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا مطلب ہےکہ آپ جمع تفریق کرسکتی ہیں
    بس اب جلدی سے میرے بتائے ہوئے طریقےسے نکلنے والے دونوں مجموعے بتا دیں:84:
    آپ کی عین نوازش ہوگی:)
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے او ربا۔۔عورتوں کی عمر معلوم کرنے کے لیے کتنے پاپڑ بیلتے ہیں لوگ۔۔۔
     
    غوری اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ایگری۔:)
    سسٹر خود چاہے ان کے اپنے منہ میں دانت بھی باقی نا بچیں ہوں:po_O پھر بھی حال دیکھیں:chp::D:
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مطلب دانت واقعی قیمتی ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔ ہر لحاظ سے۔
     
    حریم خان اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل۔
    انسانی اعضاء میں ہر عضو ہی بہت بہت اہمیت کا حامل ہے:)
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جی ڈاکٹرنی صاحبہ۔۔۔۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر تو ھارون بھائی ہیں
    ھارون رشید
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انھیں جب رنگے ہاتھوں پکڑوں گا تو یقین آئے گا۔
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے کہ غوری بھائی بھی پولیس میں بھرتی ہوگئے ہیں۔:D
     

اس صفحے کو مشتہر کریں