1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کھڑا مصالحہ دال

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏17 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    کھڑا مصالحہ دال

    اجزاء: مونگ کی دال ایک پائو،ٹماٹر ایک پائو،ثابت لال مرچ چھ عدد،ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچ،زیرہ ایک چائے کا چمچ،نمک1/2چائے کا چمچ،الائچی دو عدد،دار چینی ایک ٹکڑا،باریک کٹی ادرک ایک کھانے کا چمچ،ہلدی1/4چائے کا چمچ،لہسن کے جوئے چار عدد،تیل چار کھانے کے چمچ،ہری مرچ،ہرا دھنیا حسبِ ضرورت

    ترکیب: مونگ کی دال کو تیس منٹ بھگو لیں۔اب لہسن اور زیرے کے علاوہ اس میں تمام مصالحے شامل کر کے ٹماٹر ڈالیں اور درمیانی آنچ پر پکا لیں،پھر زیرہ اور لہسن ڈال کر تیز آنچ پر پکائیں اور سرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں