1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کھویا پڈنگ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏4 ستمبر 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    کھویا پڈنگ

    اجزاء: انڈے چار عدد،ڈبل روٹی کے سلائس چھ عدد کنارے کاٹ لیں،دودھ تین کپ،چینی آدھا کپ،کھویا آدھا کپ،زعفران ایک چائے کا چمچ،سبز الائچی ایک چائے کا چمچ پسی ہوئی ،بادام حسب ضرورت باریک کٹے ہوئے،چاندی کے ورق حسبِ ضرورت،مکھن حسبِ ضرورت
    ترکیب: سلائسز کے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر مکھن میں فرائی کر لیں۔ایک برتن میں دودھ،چینی اور کھویا ڈال کرپکائیں۔کھویا نرم ہو جائے تو اس میں سلائسز کے ٹکڑے ڈال کر پکائیں،تھوڑی دیر بعد اس میں زعفران او ر الائچی شامل کر دیں۔جب گاڑھا ہو جائے تو چولہے سے اُتار کر رکھ لیں۔اب انڈے کو پھینٹ کر اس میں شامل کر دیں۔اوون پروف ڈش میں مکھن لگائیں،یہ آمیزہ ڈش میں ڈال کر سیٹ ہونے تک اوون میں بیک کر لیں۔اوون سے نکال کر ٹھنڈا کر لیں۔باریک کٹے ہوئے بادام اور چاندی کے ورق لگا کر پیش کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں