1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کھولتے تیل میں بلاجھجک ہاتھ ڈال دینے والا پاکستانی

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏3 مارچ 2015۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    بہت کمال ہے
    مگر دیکھنے والے ایسا تجربہ قطعا نہ کریں۔
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں یہ پریکٹس اور اعصابی قوت کا معاملہ ہے
    پہلے سوات کے ایک خان بھائی کی ایک ویڈیو دیکھی تھی جس میں وہ کلمہ پڑھتے ہوئے گرم تیل میں پکوڑے تلتا اور پکڑتا ہے۔ ویڈیو کا عنوان تھا "کلمہ کی برکت یا معجزہ"
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پھر ایک ویڈیو دیکھی جس میں ایسا ہی کام ایک ہندو بھی کررہا تھا
    تب مجھے اندازہ ہوا کہ شاید مسلسل گرم تیل میں ہاتھ ڈالتے رہنے سے جلد عادی ہوجاتی ہے اور یہاں بھی یہی معاملہ لگتا ہے۔
     
    پاکستانی55 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یقینا یہی بات ہے۔ کیونکہ مارشل آرٹس میں بھی گرم ریت میں ہاتھوں کو رکھا جاتا ہے۔ تاکہ جلد اور احساسات عادی ہوجائیں۔
     
  5. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا کیا جو بتا دیا ورنہ میں تو صوفی صاحب کی کرامت ہی سمجھ بیٹھی تھی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں