1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کھوئے کھوئے سے رہتے ہیں

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏21 ستمبر 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,572
    ملک کا جھنڈا:
    کھوئے کھوئے سے رہتے ہیں
    ہم اپنے میں مگن رہتے ہیں
    ہمارے خیالوں میں آکر تو دیکھو
    کتنے حسیں لمحے ساتھ رہتے ہیں

    حنا شیخ
    01.jpg
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کیا بات ہے
    -------------
    اپنی سوچوں کی تنبّی کھولیں
    ہم تخیّل میں آنا چاہتے ہیں

    عبدالمطلب مقیّد
     
  3. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,572
    ملک کا جھنڈا:
    ہم ٹوٹے لوگ کسیی کو کیا سہارا دیں گے
    کیوں امید کی نظر سے دیکھتے ہو مجھے
    حنا شیخ
     
  4. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,572
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جناب
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں