1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کھانا کیسے پکایا جائے

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از آدم, ‏24 جنوری 2007۔

  1. آدم
    آف لائن

    آدم ممبر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام علیکم
    ذرا کوئی اپنی ماہرانہ رائے دےگا کہ کوئی بھی کھانا پکانی کی بنیادی ٹرک کیا ہو گی؟ مثلا 2 بندوں‌کے کھانے پکانے کے لئے کتنا تیل اور پانی ڈالنا چاہیےِ؟
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے آپ دوسرے بندے کی وضاحت کریں۔ :wink:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی جی ! پہلے تو یہ معلوم کرنا ہوگا کہ وہ دو بندے کس قد کاٹھ کے ہیں۔ اگر تو دونوں میں سے 20، 20 کلو گوشت نکل آتا ہے تو اسکا مطلب ہے 2 دیگیں درکار ہوں گی اور 100 بندوں کے لیے ایک وقت کا کھانا اور سری پائے سے صبح کا ناشتہ تیار ہو سکتاہے۔
    تیل ۔۔۔۔ اگر تو عراق سے منگوائیں تو مشکل ہوگا۔ کیونکہ قبلہ بش صاحب پہلے ہی ان کنوؤں پر جمے بیٹھے ہیں۔ بہتر ہے پاکستانی عوام کا وہ تیل استعمال کریں جو غربت کی وجہ سے نکل رہا ہے۔ سستا بھی ہوگا اور دستیاب بھی آسانی سے ہوگا۔

    پانی ۔۔۔۔ پانی راوی میں تو آجکل دستیاب نہیں۔ ریت ہی ریت ہوتی ہے۔
    لاہور کے نلکوں‌میں جو پانی آتا ہے۔ ماہرین کی رائے ہے وہ پانی کم اور اس میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی ملاوٹ زیادہ ہوتی ہے۔ پھر بھی اگر آپ کے ضمیر مردہ پر کوئی بوجھ محسوس نہ ہو تو پانی کی کوئی قید نہیں۔
    کسی بے ضمیر کو اچھی طرح شرم دلائیں اور جب وہ پانی پانی ہو جائے تو وہ پانی 2 دیگوں کے لیے کافی ہوگا۔

    آپ نے سوال میں 2 چیزیں پوچھی تھیں۔ دونوں کا جواب دے دیا۔ اگر آگ، مصالحہ جات اور نمک مرچ کا حساب بھی چاہیے تو جلدی پیغام لکھیں۔ مجھے کوئی اور بھی پروگرام کرنے ہیں
     
  4. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    :a180: :86: :a165:

    ویسے آدم صاحب کی جائے سکونت ریاض ہے اگر اس کی مناسبت سے دیکھا جائے تو تیل سے زیادہ بڑا مسئلہ پانی ہو گا ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں