1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کھاتے ہیں سبھی سیدِ ابرار کا صدقہ ۔۔ عباس عدیم ؔ قریشی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏24 اپریل 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نعت رسول عربی ﷺ
    کھاتے ہیں سبھی سیدِ ابرار کا صدقہ
    دیتا ہے خدا سب کو درِ یار کا صدقہ

    کاسہ میں مرے رہتی ہے تسکین کی دولت
    آقا کی مرے چشمِ کرم بار کا صدقہ

    آفات پرے ہو کے گزر جاتی ہیں مجھ سے
    واللہ یہ ہے نسبتِ سرکار کا صدقہ

    مجھ جیسے گداگر کی جو عزت ہے جہاں میں
    یہ سب ہے مرے حسنِ خریدار کا صدقہ

    راتوں کو جو واللیل کی تحسین ملی ہے
    سرکار کی ہے زلفِ طرحدار کا صدقہ

    والشمس کی تقدیس اجالوں نے ہے پائی
    عالم میں رخِ احمدِ مختار کا صدقہ

    ہر وقت عدیمؔ اُن کی ثناء وردِ زباں ہے
    یہ لطف ہے بس نعتیہ اشعار کا صدقہ
    ----
    شاعر۔ عباس عدیم ؔ قریشی
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرےآمین
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کھاتے ہیں سبھی سیدِ ابرار کا صدقہ
    دیتا ہے خدا سب کو درِ یار کا صدقہ
     
  5. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرےآمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں