1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کڑوا گهونٹ

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد اجمل خان, ‏6 نومبر 2017۔

  1. محمد اجمل خان
    آف لائن

    محمد اجمل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اکتوبر 2014
    پیغامات:
    209
    موصول پسندیدگیاں:
    181
    ملک کا جھنڈا:
    کڑوا گهونٹ

    دنیا کی ہر قوم کڑوا گهونٹ پیتی ہے‘
    سوائے ہم پاکستانیوں کے ۔
    ان کا چائے کڑوا۔۔
    ان کا قہوہ کڑوا۔۔۔
    ان کی کافی کڑوی۔۔۔​

    اور ایک ہم پاکستانی ہیں جو کڑوا گهونٹ پینا ہی نہیں جانتے ۔
    چائے پیئے گے تو دو دو تین تین چمچ شکر ڈال کر اور اگر شکر مفت کا ہو تو چائے کا شیرہ بنانے میں دیر نہیں کرتے ۔

    اگر کبهی کافی یا قہوہ پینا پڑ جائے تو شکر تلاش کرتے پهریں گے اور جب تک مل نہ جائے کڑوا گهونٹ نہیں پیئے گیں۔

    ہم پاکستانی کڑوا گهونٹ پینے کے عادی نہیں لیکن کڑوا گهونٹ پلانے کے خوب عادی ہیں۔

    مجال ہے کہ کوئی کسی پاکستانی کو کڑوی بات بول کر نکل جائے ۔
    چاہے عرب کے بدو ہوں یا امریکی کڑوی بات بولے گا تو کڑوی کڑوی جواب سنے گا
    چاہے اس کڑوی کڑوی جواب پر جاب جانے کا کڑوا گهونٹ ہی کیوں نہ پینا پڑے ۔
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں